تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجْ اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْ اَخْلاق کے معانیدیکھیے

کَجْ اَخْلاق

kaj-aKHlaaqकज-अख़्लाक़

وزن : 2221

کَجْ اَخْلاق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بداخلاق، بد مزاج، اَکَھڑ، رُوکھا، ٹیڑھے مزاج کا

English meaning of kaj-aKHlaaq

Persian, Arabic - Adjective

कज-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुरे स्वभाव वाला, बेमुरब्बत, रुखा, खर्रा, दुःशील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجْ اَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجْ اَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone