تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج اَدائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج اَدائی کے معانیدیکھیے
کَج اَدائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن
شعر
نصیرؔ اس زلف کی یہ کج ادائی کوئی جاتی ہے
مثل مشہور ہے رسی جلی لیکن نہ بل نکلا
کج ادائی یہ سب ہمیں تک تھی
اب زمانے کو انقلاب کہاں
ثبوت مانگ رہے ہیں مری تباہی کا
مجھے تباہ کیا جن کی کج ادائی نے
English meaning of kaj-adaa.ii
Noun, Feminine
- perverseness, perversity, crookedness, lack of gentility, discourtesy
कज-अदाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बांकपन, शील संकोच की हीनता, खुर्रापन, दुश्मनी, बेमुरव्वती, बेवफा,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج اَدائی)
کَج اَدائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔