تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج اَبْرُو کے معانیدیکھیے
کَج اَبْرُو کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کے ابرو کمان کی شکل کی طرح خوبصورت ہوں، مجازاً: خوبصورت، حسین.
شعر
کرنے کو قتل عاشق وہ تند خو کج ابرو
کج رکھ کے سر پہ اپنی دستار گھر سے نکلا
ہم وہ مخلص ہیں کہ آنکھیں دیکھتے گزری ہے عمر
جی نکل جاوے جو ہو ہم سے کج ابرو آشنا
English meaning of kaj-abruu
Adjective
- the one who's eye brow is like an arch, symbolic: pretty, beautiful
कज-अबरू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो जिसके भावें कमान की तरह सुंदर हों, प्रतीकात्मक: ख़ूबसूरत, सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج اَبْرُو)
کَج اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔