تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیسی گُزْری" کے متعقلہ نتائج

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُزْری سو دِل ہی پَر گُزْری

سب صدمے دل ہی اُٹھاتے زبان سے اُف تک نہ کی .

گُزْری لَگْنا

بازار لگنا ، پینٹھ لگنا .

کیا گُزْری

کیا بیتی ، کیوں کر بسر ہوئی ، کیا واقعہ پیش آیا ؛ کیا دِقّت پیش آئی (جس وقت کوئی مصیبت میں مبتلا ہو جاتا ہے تو لوگ اس کا حال پوچھنے کے وقت اس کلمہ کو زبان پر لاتے ہیں) .

بات گَئی گُزْری ہونا

قصہ رفت گزشت ہو جانا ، معاملہ ختم ہو جانا ، بات کا ذہن سے نکل جانا .

گَئی گُزْری

حقیر، بے وقعت، پُرانی بات

کَیسی گُزْری

کس طرح بسر ہوئی، کیا مصیبت آئی، کس طرح زندگی بسر ہوئی

خَیر گُزْری

کسی آفت یا حادثے سے بچ جانے پر کہا جاتا ہے

کیا کیا گُزْری

۔ کیا مصیبت آئی۔ ؎

گَئی گُزْری بات

بیتی ہوئی بات ، بھولی بِسری بات ، پرانی بات.

گَئی گُزْری حالَت

خراب حالت ، اپتر حالت ، خستہ حالی.

گَئی گُزْری باتیں جانے دو

دُنْیا میں کِسی کی یَکْساں نَہِیں گُزْری

زمانہ ایک حالت پر نہیں رہتا ، حالات بدلتے رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیسی گُزْری کے معانیدیکھیے

کَیسی گُزْری

kaisii-guzriiकैसी-गुज़री

وزن : 2222

عبارت

کَیسی گُزْری کے اردو معانی

  • کس طرح بسر ہوئی، کیا مصیبت آئی، کس طرح زندگی بسر ہوئی

कैसी-गुज़री के हिंदी अर्थ

  • ۔क्या मुसीबत आई। किस तरह ज़िंदगी बसर हुई।
  • किस तरह बसर हुई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیسی گُزْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیسی گُزْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone