تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی کے معانیدیکھیے

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

kairii patto.n kii aa.D me.n kab tak chhupegiiकैरी पत्तों की आड़ में कब तक छुपेगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی کے اردو معانی

  • بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

Urdu meaning of kairii patto.n kii aa.D me.n kab tak chhupegii

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii chhup nahii.n saktii zaruur zaahir ho kar rahtii hai

कैरी पत्तों की आड़ में कब तक छुपेगी के हिंदी अर्थ

  • बुराई छुप नहीं सकती ज़रूर ज़ाहिर हो कर रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone