تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیفیت وصال" کے متعقلہ نتائج

طُلُوع

بلند ہونا، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج، صبح وغیرہ کا)

طُلوعِِ صُبح

سویرا، سورج اگنے کا وقت

طُلُوع پَکَڑْنا

نکلنا ، ظاہر ہونا ، بلند ہونا (سورج وغیرہ کا) روشن ہونا ، نکھرنا (خوبی وغیرہ کا) .

طُلُوع ہونا

چاند، ستارے یا سورج کا، اُبھرنا، نمودار ہونا

طُلُوع کَرْنا

(سورج یا چاند وغیرہ کا) ظہور ؛ (صبح کی) نمود.

چانْد طُلُوع ہونا

چاند کا افق کے اوپر آنا، پہلی تاریخ کو ہلال کا نظر آنا، مہینہ پورا ہونا، نیا مہینہ چڑھنا

سُورَج طُلُوع ہونا

آفْتاب طُلُوع کَرنا

آفتاب برآمد ہونا

آفْتاب طُلُوع ہونا

آفتاب برآمد ہونا

پَیامِ طُلوعِ سَحَر

اِعْتِبارِ طُلُوعِ چَمَن

چاند کا طُلُوع ہونا

چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

دِن طُلُوع ہونا

تڑکا ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا ، دن نِکلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیت وصال کے معانیدیکھیے

کیفیت وصال

kaifiyat-e-visaalकैफ़ियत-ए-विसाल

نیز - کیفیت وصال

وزن : 2112121

کیفیت وصال کے اردو معانی

  • ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

شعر

English meaning of kaifiyat-e-visaal

कैफ़ियत-ए-विसाल के हिंदी अर्थ

  • मिलान की छटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیفیت وصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیفیت وصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone