تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیفیت حیات" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیت حیات کے معانیدیکھیے

کیفیت حیات

kaifiyat-e-hayaatकैफ़ियत-ए-हयात

نیز - کیفیت حیات

وزن : 2112121

کیفیت حیات کے اردو معانی

  • زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

شعر

English meaning of kaifiyat-e-hayaat

  • condition of life

कैफ़ियत-ए-हयात के हिंदी अर्थ

  • जीवन की स्थिति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیفیت حیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیفیت حیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone