تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَیْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَیْف کے معانیدیکھیے
کَیْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مستی، نشہ، سُرور
- حالت، کیفیت، نشاطی کیفیت
- کسی شے کی وہ صفت یا حالت جس کی کمی بیشی کی تمیز صرف عقل سے تعلق رکھتی ہو، جیسے: گرمی، ٹھنڈک، مزہ، بُو، رنگ یا عِلم و جہل وغیرہ
- وہ عرض جو بذاتِ خود تقسیم قبول نہ کرے جیسے سیاہی یا سفیدی وغیرہ
اسم، مؤنث
- نشہ آور چیز، نشیلی چیز
شعر
پی شراب نام رنداں تا اثر سوں کیف کے
ذکر اللہ اللہ ہو وے گر کہے تو رام رام
وہ راتیں کیف میں ڈوبی وہ تیری پیار کی باتیں
نکل پڑتے ہیں آنسو جب کبھی ہم یاد کرتے ہیں
مئے کوثر کا اثر چشم سیہ فام میں ہے
ساقیٔ مست عجب کیف ترے جام میں ہے
English meaning of kaif
Noun, Masculine
- hilarity, exhilaration (esp. such as is produced by drinking or chewing bhang), partial inebriation, intoxication, ecstasy
- condition, exhilaration
Noun, Feminine
- an intoxicating drug
कैफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मस्ती, नशा
- वह वस्तु जिसके सेवन से नशा या बेहोशी आती हो
- नशा; मद; सुरूर; मस्ती
- मद, नशा, आनंद, सुरूर, वज्द, हाल, “रफ़ता रफ्ता ये हुआ कैफ़ तसव्वर का असर, दिल के आईन में तस्वीर उतर आयी है।"
- मादक या नशीला पदार्थ
- लुत्फ़; आनंद
- हाल; ब्योरा।
کَیْف کے قافیہ الفاظ
کَیْف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَیْف)
کَیْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔