تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیْف و کَم" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیْف و کَم کے معانیدیکھیے

کَیْف و کَم

kaif-o-kamकैफ़-ओ-कम

اصل: عربی

وزن : 222

کَیْف و کَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیفیت و کمیت، کس طرح اور کتنا، کیسا اور کتنا، مقدار و خاصیت

شعر

English meaning of kaif-o-kam

Noun, Masculine

  • how and how much, quality and quantity

कैफ़-ओ-कम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुणवत्ता एवं मात्रा, किस तरह और कितना, कैसा और कितना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیْف و کَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیْف و کَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone