تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَیف آور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَیف آور کے معانیدیکھیے
کَیف آور کے اردو معانی
صفت
- کیف آگِیں، نشہ لانے والا، سرور پیدا کرنے والا
شعر
کتنی کیف آور ہے ان کی شرکت غم بھی عروجؔ
ماتم دل کی جگہ جشن دل مرحوم ہے
کیف آور تھا ابتدا میں عشق
اور باقی سفر اداسی کا
کیف آور ترے لہجے کی کھنک
نشۂ زود اثر یاد آیا
English meaning of kaif-aavar
Adjective
- exhilarating
कैफ़-आवर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नशा से भरा हुआ, नशा लाने वाला, सुरूर पैदा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَیف آور)
کَیف آور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔