تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیف آگیں" کے متعقلہ نتائج

کَیْف

مستی، نشہ، سُرور

کَیفَ

کیسا ، کیونکر، کس طرح

کیفے

چائے خانہ ، ریستوران ، قہوہ خانہ

کَیفْیَہ

شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

کَیْفی

کیفیت یا خاصیت سے متعلّق، نوعی، نوعیتی (کمی کی ضد)

کَیفِیَت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کَیفَر

بدی کا عوض، برائی کا بدلہ، بدی کا بدلہ، برے کام کا بدلا، پاداش، سزا، مکافات

کَیفاً

کیفیت میں ، سُرور میں.

کَیْف و کَم

کیفیت و کمیت، کس طرح اور کتنا، کیسا اور کتنا، مقدار و خاصیت

کیفیتیں

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)

کیفیات

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع

کَیفِین

قہوے یا چائے کے درختوں کا نباتی قلوی جُز، کافین، قہوین .

کافاٹیرِیا

ایک قسم کا ہوٹل جس میں پکا ہوا کھانا مختلف تختوں یا شیلفوں پر رکھا ہوتا ہے اور گاہک خود اٹھا کر لے جاتے ہیں ، کیفے ٹیریا.

کَیف دان

خانہ دار سینی، وہ ڈبّا جس میں نشہ کی معجونیں وغیرہ رکھیں

کَیف آور

کیف آگِیں، نشہ لانے والا، سرور پیدا کرنے والا

کَیف آگیں

سُرور سے بھرا ہوا، نشہ آور، نشاط آور

کَیف کھانا

نشہ کرنا.

کَیف چَڑْھنا

نشہ ہونا، خمار ہونا .

کیفیت دل

دل کی حالت، دل کی کیفیت، دل کا حال، دل کی حقیقت

کَیف طاری ہونا

نشہ چڑھنا، سرشاری میں مدہوش ہونا .

کَیف کا کھیل ہونا

جانور کو نشہ آور شے پلا کر لڑانا .

کَیْفِ اِحْسَاسِ عَمَل

exhilaration of the realization of deed

کیفیت بہار

state of spring

کیفیت نگاہ

دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ

کیفیت لکھنا

تحریری رپورٹ کرنا

کیفیت شراب

شراب کی کیفیت، شراب کی حقیقت، شراب کا رنگ، شراب کی حالت، شراب کا نشہ، شراب کا ماجرا

کیفیت حیات

زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

کیفیت وصال

ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

کَیفِیَّت ہونا

خوشی ہونا ؛ لطف یا مزہ ملنا ، وجد یا حال آنا ، بے خود ہو جانا

کَیفِیَّت آنا

بہار یا رونق کا عالم ہونا.

کَیفِیَّت دینا

لطف یا مزہ دینا

کَیفِیَّت پانا

لطف حاصل کرنا ، مزہ پانا.

کیفیت مے خانہ

مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

کیفیت کہ جگہ

لطف کا مقام

کَیفِیَّت نامَہ

تحقیقاتی رپورٹ ، وہ تحریر یا وہ رپورٹ جس میں تمام حال احوال اور ماجرا درج ہو.

کیفیت حاصل ہونا

لطف آنا

کَیفِیَّت رَہْنا

رک: کیفیت ہونا .

کَیفِیَّت کَرْنا

لطف دکھانا

کَیفِیَّت اُٹْھنا

مزہ مِلنا، لطف حاصل ہونا، لطف حاصل ہونا

کَیفِیَّت رَکْھنا

با مزہ ہونا، لطیف ہونا

کَیفِیَّت اُڑانا

عیش کرنا، مزہ اُڑانا .

کَیفِیَّت لُوٹنا

مزہ اُڑانا، مزہ لُوٹنا

کَیفِیَّت نَوِیسی

کیفیت لکھنا، حالات لکھنا

کَیفَرِ کِرْدار

عمل بد کی پاداش، کیے کی سزا، عمل کی پاداش، کرنی کی سزا

کَیفِیَّت نَوِیس

واقعات و حالات قلم بند کرنے والا .

کیفیت سے اطلاع دینا

حقیقت لکھ بھیجنا

کَیفِیَّت اُٹھانا

لطف حاصل کرنا، حظ اُٹھانا

کَیفِیَّت میں رَہْنا

نشہ میں رہنا، مدہوش رہنا، بے خود رہنا، نشے میں دُھت رہنا

کیفیات زِنْدگی

زندگی کے احساسات، زندگی کی حالتیں

کَیفِیَّت کی جَگَہ

سیر گاہ، خوش نما و قابلِ سیر مقام، بہار کی جگہ، نظارہ گاہ، لطف کی جگہ

کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا

(قانون) استفسار کرنا، سرکاری طور پر دریافت کرنا، باز پرس کرنا

کَیفِیَّت طاری ہونا

بے خودی چھانا، وجد طاری ہونا .

کَیفِیَّتِ بَنْد و بَسْت

تحقیقات مکمل ہونے کی رپورٹ، بندوبست کی رپورٹ

کَیفَرِ کِرْدار کو پَہُنچْنا

سزا کو پہن٘چنا، کیے کی سزا پانا

کَیفَرِ کِردار تَک پَہُنچانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

کَیفَرِ کِردار کو پَہُنچانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

فَکَیف

تو کس طرح، تو کیسا ہوا

بے کیف

اداس، بے مزہ، مایوس، غمزدہ، غمگین، سست، تھکا ہوا

پُر کَیف

کیف سے بھرا ہو ، سرور و مستی بھرا ، (مجازاََ) دلچسپ،رن٘گین،پُر لطف .

بَہَر کَیف

بہرحال، بالآخر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیف آگیں کے معانیدیکھیے

کَیف آگیں

kaif-aagii.nकैफ़-आगीं

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَیف آگیں کے اردو معانی

صفت

  • سُرور سے بھرا ہوا، نشہ آور، نشاط آور

شعر

Urdu meaning of kaif-aagii.n

  • Roman
  • Urdu

  • suror se bhara hu.a, nasha aavar, nishaat aavar

English meaning of kaif-aagii.n

Adjective

  • intoxicating

कैफ़-आगीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुरूर से भरा हुआ, नशा-आवर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیْف

مستی، نشہ، سُرور

کَیفَ

کیسا ، کیونکر، کس طرح

کیفے

چائے خانہ ، ریستوران ، قہوہ خانہ

کَیفْیَہ

شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

کَیْفی

کیفیت یا خاصیت سے متعلّق، نوعی، نوعیتی (کمی کی ضد)

کَیفِیَت

حالت جو کسی شے میں ہو (کمیت کی ضد)

کَیفَر

بدی کا عوض، برائی کا بدلہ، بدی کا بدلہ، برے کام کا بدلا، پاداش، سزا، مکافات

کَیفاً

کیفیت میں ، سُرور میں.

کَیْف و کَم

کیفیت و کمیت، کس طرح اور کتنا، کیسا اور کتنا، مقدار و خاصیت

کیفیتیں

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)

کیفیات

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع

کَیفِین

قہوے یا چائے کے درختوں کا نباتی قلوی جُز، کافین، قہوین .

کافاٹیرِیا

ایک قسم کا ہوٹل جس میں پکا ہوا کھانا مختلف تختوں یا شیلفوں پر رکھا ہوتا ہے اور گاہک خود اٹھا کر لے جاتے ہیں ، کیفے ٹیریا.

کَیف دان

خانہ دار سینی، وہ ڈبّا جس میں نشہ کی معجونیں وغیرہ رکھیں

کَیف آور

کیف آگِیں، نشہ لانے والا، سرور پیدا کرنے والا

کَیف آگیں

سُرور سے بھرا ہوا، نشہ آور، نشاط آور

کَیف کھانا

نشہ کرنا.

کَیف چَڑْھنا

نشہ ہونا، خمار ہونا .

کیفیت دل

دل کی حالت، دل کی کیفیت، دل کا حال، دل کی حقیقت

کَیف طاری ہونا

نشہ چڑھنا، سرشاری میں مدہوش ہونا .

کَیف کا کھیل ہونا

جانور کو نشہ آور شے پلا کر لڑانا .

کَیْفِ اِحْسَاسِ عَمَل

exhilaration of the realization of deed

کیفیت بہار

state of spring

کیفیت نگاہ

دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ

کیفیت لکھنا

تحریری رپورٹ کرنا

کیفیت شراب

شراب کی کیفیت، شراب کی حقیقت، شراب کا رنگ، شراب کی حالت، شراب کا نشہ، شراب کا ماجرا

کیفیت حیات

زندگی کی حالت، زندگی کی حقیقت، زندگی کا رنگ، زندگی کا لطف، زندگی کا ڈھنگ

کیفیت وصال

ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

کَیفِیَّت ہونا

خوشی ہونا ؛ لطف یا مزہ ملنا ، وجد یا حال آنا ، بے خود ہو جانا

کَیفِیَّت آنا

بہار یا رونق کا عالم ہونا.

کَیفِیَّت دینا

لطف یا مزہ دینا

کَیفِیَّت پانا

لطف حاصل کرنا ، مزہ پانا.

کیفیت مے خانہ

مے خانہ کی حالت، مے خانے کی کیفیت، مے خانے کا حال

کیفیت کہ جگہ

لطف کا مقام

کَیفِیَّت نامَہ

تحقیقاتی رپورٹ ، وہ تحریر یا وہ رپورٹ جس میں تمام حال احوال اور ماجرا درج ہو.

کیفیت حاصل ہونا

لطف آنا

کَیفِیَّت رَہْنا

رک: کیفیت ہونا .

کَیفِیَّت کَرْنا

لطف دکھانا

کَیفِیَّت اُٹْھنا

مزہ مِلنا، لطف حاصل ہونا، لطف حاصل ہونا

کَیفِیَّت رَکْھنا

با مزہ ہونا، لطیف ہونا

کَیفِیَّت اُڑانا

عیش کرنا، مزہ اُڑانا .

کَیفِیَّت لُوٹنا

مزہ اُڑانا، مزہ لُوٹنا

کَیفِیَّت نَوِیسی

کیفیت لکھنا، حالات لکھنا

کَیفَرِ کِرْدار

عمل بد کی پاداش، کیے کی سزا، عمل کی پاداش، کرنی کی سزا

کَیفِیَّت نَوِیس

واقعات و حالات قلم بند کرنے والا .

کیفیت سے اطلاع دینا

حقیقت لکھ بھیجنا

کَیفِیَّت اُٹھانا

لطف حاصل کرنا، حظ اُٹھانا

کَیفِیَّت میں رَہْنا

نشہ میں رہنا، مدہوش رہنا، بے خود رہنا، نشے میں دُھت رہنا

کیفیات زِنْدگی

زندگی کے احساسات، زندگی کی حالتیں

کَیفِیَّت کی جَگَہ

سیر گاہ، خوش نما و قابلِ سیر مقام، بہار کی جگہ، نظارہ گاہ، لطف کی جگہ

کَیفِیَّت طَلَب کَرْنا

(قانون) استفسار کرنا، سرکاری طور پر دریافت کرنا، باز پرس کرنا

کَیفِیَّت طاری ہونا

بے خودی چھانا، وجد طاری ہونا .

کَیفِیَّتِ بَنْد و بَسْت

تحقیقات مکمل ہونے کی رپورٹ، بندوبست کی رپورٹ

کَیفَرِ کِرْدار کو پَہُنچْنا

سزا کو پہن٘چنا، کیے کی سزا پانا

کَیفَرِ کِردار تَک پَہُنچانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

کَیفَرِ کِردار کو پَہُنچانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

فَکَیف

تو کس طرح، تو کیسا ہوا

بے کیف

اداس، بے مزہ، مایوس، غمزدہ، غمگین، سست، تھکا ہوا

پُر کَیف

کیف سے بھرا ہو ، سرور و مستی بھرا ، (مجازاََ) دلچسپ،رن٘گین،پُر لطف .

بَہَر کَیف

بہرحال، بالآخر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیف آگیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیف آگیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone