تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل کے معانیدیکھیے

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

kahnaa aasaan hai, karnaa mushkilकहना आसान है, करना मुश्किल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل کے اردو معانی

  • کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

Urdu meaning of kahnaa aasaan hai, karnaa mushkil

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii vaaadaa kar ke ya baat kah kar nibhaane me.n dikkat pesh aatii hai, vaaadaa karnaa aasaan hai puura karnaa mushkil

कहना आसान है, करना मुश्किल के हिंदी अर्थ

  • कोई वादा कर के या बात कह कर निभाने मुश्किल होता है, वादा करना आसान है पूरा करना मुश्किल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone