تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات کے معانیدیکھیے

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

kahii.n to suuhii chunrii aur kahii.n Dhele laatकहीं तो सूही चुनरी और कहीं ढेले लात

نیز : کَہِیں تو سُوہا چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات کے اردو معانی

  • کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں
  • شادی شدہ عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ کبھی تو عیش و آرام کی زندگی بسر کرتی ہے اور کبھی سخت مصیبت میں ہوتی ہے

Urdu meaning of kahii.n to suuhii chunrii aur kahii.n Dhele laat

  • Roman
  • Urdu

  • kahii.n to kisii aurat ko rangiin saa.Dii pahanne ko miltii hai aur kahii.n laat ghuuse khaane ko milte hai.n
  • shaadiishudaa aurat ke mutaalliq kahte hai.n ki kabhii to a.ish-o-aaraam kii zindgii basar kartii hai aur kabhii saKht musiibat me.n hotii hai

कहीं तो सूही चुनरी और कहीं ढेले लात के हिंदी अर्थ

  • कहीं तो किसी स्त्री को रंगीन साड़ी पहनने को मिलती है और कहीं लात-घूसे खाने को मिलते हैं
  • विवाहित स्त्री के प्रति कहते हैं कि कभी तो सुख और आराम का जीवन व्यतीत करती है और कभी बहुत परेशानी में होती है

    विशेष अपना-अपना भाग्य अथवा समय-समय की बात।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone