تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

will to endure, power of tolerance

حَدِّ بَرْداشْت

Carrying capacitance.

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

kahii.n naaKHun se bhii gosht judaa hotaa haiकहीं नाख़ुन से भी गोश्त जुदा होता है

نیز : کَہِیں ناخُن بھی گوشْت سے جُدا ہوا ہے, گوشت ناخُن سے کہیں جُدا ہوتا ہے, کَہِیں ناخُن بھی گوشْت سے جُدا ہوتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا
  • اپنوں سے اپنے نہیں چھوٹ سکتے، گھر کا آدمی ہمیشہ گھر کا ہی رہے گا
  • آپس میں رشتے نہیں ٹوٹتے

Urdu meaning of kahii.n naaKHun se bhii gosht judaa hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • apno.n ko chho.Dnaa mushkil hai, rishta kisii tarah nahii.n chhuuTtaa
  • apno.n se apne nahii.n chhuuT sakte, ghar ka aadamii hamesha ghar ka rahe ga
  • aapas me.n rishte nahii.n TuuTte

English meaning of kahii.n naaKHun se bhii gosht judaa hotaa hai

  • It's hard to leave your loved ones

कहीं नाख़ुन से भी गोश्त जुदा होता है के हिंदी अर्थ

  • अपनों को छोड़ना कठिन है, रिश्ता किसी तरह नहीं छूटता
  • अपनों से अपने नहीं छूट सकते, घर का आदमी हमेशा घर का ही रहेगा
  • आपस में रिश्ते नहीं टूटते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

will to endure, power of tolerance

حَدِّ بَرْداشْت

Carrying capacitance.

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone