تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوے

رک : بیشوا ؛ سامنے کا ، حاضر باش (خادم) .

پِشْواز

ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا کے معانیدیکھیے

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

kahii.n kii ii.nT kahii.n kaa ro.Daa bhaanumati ne kumba jo.Daaकहीं की ईंट कहीं का रोड़ा भानुमति ने कुंबा जोड़ा

نیز : بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا

ضرب المثل

دیکھیے: غَیر مُتَعَلِّق

  • Roman
  • Urdu

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا کے اردو معانی

  • کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام
  • اَن مِل، بے جوڑ، بے میل رشتہ، غیر متعلق باتوں کا ایک جگہ جمع ہو جانا، مختلف چیزوں کا مجموعہ
  • بیہودہ لوگوں کے مجمع پر یا جب کسی کا میل جول فضول آدمیوں سے ہو تو کہتے ہیں

    مثال کہیں کی این٘ٹ کہیں کا روڑا بھان متی نے کُنبہ جوڑا اہلِ کمال ... شکم پُری کر دیتے ہیں.(۱۹۲۶، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۱ ، ۱۷ : ۳). اردو میں جو مَتل سُنی تھی کہ کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا، بھان متی نے کُنبہ جوڑا، وہ مَثل اس پر صادق آتی تھی، آپ غور کیجیے کہ اس پوری یونیورسٹی میں صرف ایک استاد ملائی ہے باقی کوئی انگریز.(۱۹۶۳، ادب و لسانیات ، ۱۶۶).

Urdu meaning of kahii.n kii ii.nT kahii.n kaa ro.Daa bhaanumati ne kumba jo.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii bilkul hii bagair sar pair ka kaam
  • in mil, bejo.D, bemel rishta, Gair mutaalliq baato.n ka ek jagah jamaa ho jaana, muKhtlif chiizo.n ka majmuu.aa
  • behuuda logo.n ke majmaa par ya jab kisii ka mel jol fuzuul aadmiiyo.n se ho to kahte hai.n

English meaning of kahii.n kii ii.nT kahii.n kaa ro.Daa bhaanumati ne kumba jo.Daa

  • matchless, unmatched, gathering in a place of irrelevant things, a combination of different things

कहीं की ईंट कहीं का रोड़ा भानुमति ने कुंबा जोड़ा के हिंदी अर्थ

  • कोई बिल्कुल ही बिना सिर-पैर का काम
  • अनमिल, बेजोड़, बेमेल रिश्ता, अप्रासंगिक बातों का एक स्थान पर इकट्ठा होना, विभिन्न वस्तुओं का एक संयोजन
  • निकम्मे लोगों के संयोजन पर या जब किसी का मेल-जोल व्यर्थ व्यक्तियों से हो तो कहते हैं

    विशेष भानुमती राजा भोज के समय की एक जादूगरनी बताई जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوے

رک : بیشوا ؛ سامنے کا ، حاضر باش (خادم) .

پِشْواز

ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone