تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا کے معانیدیکھیے

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

kahii.n kii ii.nT kahii.n kaa ro.Daa bhaanumati ne kumba jo.Daaकहीं की ईंट कहीं का रोड़ा भानुमति ने कुंबा जोड़ा

نیز - بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا

ضرب المثل

دیکھیے: غَیر مُتَعَلِّق

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا کے اردو معانی

  • کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام
  • اَن مِل، بے جوڑ، بے میل رشتہ، غیر متعلق باتوں کا ایک جگہ جمع ہو جانا، مختلف چیزوں کا مجموعہ
  • بیہودہ لوگوں کے مجمع پر یا جب کسی کا میل جول فضول آدمیوں سے ہو تو کہتے ہیں

    مثال - کہیں کی این٘ٹ کہیں کا روڑا بھان متی نے کُنبہ جوڑا اہلِ کمال ... شکم پُری کر دیتے ہیں.(۱۹۲۶، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۱ ، ۱۷ : ۳). اردو میں جو مَتل سُنی تھی کہ کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا، بھان متی نے کُنبہ جوڑا، وہ مَثل اس پر صادق آتی تھی، آپ غور کیجیے کہ اس پوری یونیورسٹی میں صرف ایک استاد ملائی ہے باقی کوئی انگریز.(۱۹۶۳، ادب و لسانیات ، ۱۶۶).

English meaning of kahii.n kii ii.nT kahii.n kaa ro.Daa bhaanumati ne kumba jo.Daa

  • matchless, unmatched, gathering in a place of irrelevant things, a combination of different things

कहीं की ईंट कहीं का रोड़ा भानुमति ने कुंबा जोड़ा के हिंदी अर्थ

  • कोई बिल्कुल ही बिना सिर-पैर का काम
  • अनमिल, बेजोड़, बेमेल रिश्ता, अप्रासंगिक बातों का एक स्थान पर इकट्ठा होना, विभिन्न वस्तुओं का एक संयोजन
  • निकम्मे लोगों के संयोजन पर या जब किसी का मेल-जोल व्यर्थ व्यक्तियों से हो तो कहते हैं

    विशेष - भानुमती राजा भोज के समय की एक जादूगरनी बताई जाती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone