تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

نِیم پاگَل

آدھا پاگل ؛ کسی قدر پاگل ، پاگلوں جیسی حر کتیں کرنے والا ، جو پورا پاگل نہ ہو ، مخبوط الحواس ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں کے معانیدیکھیے

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

kahii.n kavvo.n ke kose se Dhor marte hai.nकहीं कव्वों के कोसे से ढोर मरते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں کے اردو معانی

  • کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

Urdu meaning of kahii.n kavvo.n ke kose se Dhor marte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke buraa chaahne se buraa nahii.n hotaa

कहीं कव्वों के कोसे से ढोर मरते हैं के हिंदी अर्थ

  • किसी के बुरा चाहने से बुरा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

نِیم پاگَل

آدھا پاگل ؛ کسی قدر پاگل ، پاگلوں جیسی حر کتیں کرنے والا ، جو پورا پاگل نہ ہو ، مخبوط الحواس ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone