تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں" کے متعقلہ نتائج

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے

ایک شخص غلطی کرے تو دوسرے اسے سمجھائیں گے مگر جب سب غلطی میں مبتلا ہوں تو کن کس کو ہدایت کرے.

ڈُوبے نام کو اُچھالْنا

رک : ڈُوبا نام اُچھلنا.

ڈُوبے کَٹورا پِٹے گھَڑْیال

خطا کرے کوئی سزا پائے کوئی

یاد میں ڈُوبے رہنا

خیال میں مستغرق رہنا، ہر وقت کسی کی یاد میں مگن رہنا

دِن ڈُوبے

سورج غروب ہونے کے بعد ، رات شروع ہونے پر ، مغرب کے وقت .

سُورَج ڈُوبے

آفتاب کے غروب کے وقت ، سُورج چھپے، شام کے وقت .

پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

تِرے گا سو ڈُوبے گا

ہنر مند بی خطا پاتے ہیں

تَیرے گا سو ڈُوبے گا

ہنر مند ہی خطا ہوتی ہے.

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

جو تَیرے گا سو ڈُوبے گا

رک : جو چڑھے گا الخ

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

آپ ڈُوبے تو جگ ڈُوبا

جب خود ہی تباہ ہو گئے یا مر گئے تو دوسروں کے فائدے اور جینے سے کیا غرض، آپ تباہ ہوئے تو جہان تباہ ہوا

پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

غَیر کے لِیے کُنواں کھودے گا، سو آپ ہی ڈُوبے گا

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں کے معانیدیکھیے

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

kahii.n Duube bhii tire hai.nकहीं डूबे भी तिरे हैं

ضرب المثل

مادہ: کَہِیْں

  • Roman
  • Urdu

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں کے اردو معانی

  • بگڑی ہوئی چیز نہیں سنورتی، بگڑے ہوئی چیزوں کا سنورنا دشوار ہے

Urdu meaning of kahii.n Duube bhii tire hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • big.Dii hu.ii chiiz nahii.n sanvartii, big.De hu.ii chiizo.n ka sanvarnaa dushvaar hai

कहीं डूबे भी तिरे हैं के हिंदी अर्थ

  • बिगड़ी हुई चीज़ नहीं सँवरती, बिगड़ी हुई चीज़ों का सँवरना कठिन है

    विशेष तिरना= पानी के ऊपर आना या ठहरना, पानी में न डूबकर सतह के ऊपर रहना, उतराना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے

ایک شخص غلطی کرے تو دوسرے اسے سمجھائیں گے مگر جب سب غلطی میں مبتلا ہوں تو کن کس کو ہدایت کرے.

ڈُوبے نام کو اُچھالْنا

رک : ڈُوبا نام اُچھلنا.

ڈُوبے کَٹورا پِٹے گھَڑْیال

خطا کرے کوئی سزا پائے کوئی

یاد میں ڈُوبے رہنا

خیال میں مستغرق رہنا، ہر وقت کسی کی یاد میں مگن رہنا

دِن ڈُوبے

سورج غروب ہونے کے بعد ، رات شروع ہونے پر ، مغرب کے وقت .

سُورَج ڈُوبے

آفتاب کے غروب کے وقت ، سُورج چھپے، شام کے وقت .

پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

تِرے گا سو ڈُوبے گا

ہنر مند بی خطا پاتے ہیں

تَیرے گا سو ڈُوبے گا

ہنر مند ہی خطا ہوتی ہے.

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

جو تَیرے گا سو ڈُوبے گا

رک : جو چڑھے گا الخ

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

آپ ڈُوبے تو جگ ڈُوبا

جب خود ہی تباہ ہو گئے یا مر گئے تو دوسروں کے فائدے اور جینے سے کیا غرض، آپ تباہ ہوئے تو جہان تباہ ہوا

پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

غَیر کے لِیے کُنواں کھودے گا، سو آپ ہی ڈُوبے گا

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone