تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہاوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاوَت کے معانیدیکھیے
کَہاوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (ادب) کسی واقعے یا قصے وغیرہ کا نتیجہ جو لگے بندھے الفاظ میں بطور مثال بیان کیا جائے، کوئی فقرہ، مصرع یا مقولہ جو بطور نظیر زبان زد اور مشہور ہو، مثل، ضرب المثل
- قول، کہنا، بات، کہن
- کہانی، قصہ
- گھڑی ہوئی بات، بے حقیقت بات، کہنے کی بات
- رشتہ داروں کو تجہیز و تکفین، فاتحہ خوانی، ایصال ثواب وغیرہ کے لیے بھیجا جانے والا پیغام
شعر
آج کل شہر میں یہ عام کہاوت ہے ریاضؔ
جس کو ایمان کہوں اس کو خطا بھی کہہ دوں
خوب مشہور یہ کہاوت ہے
ہر مصیبت کے بعد راحت ہے
خوابوں کی تعبیر نہ ڈھونڈو تعبیروں سے خواب بنو
ہر دل کو جو چھو کر گزرے یہ وہ کہاوت لگتی ہے
English meaning of kahaavat
कहावत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (साहित्य) ऐसा बँधा हुआ लोक-प्रचलित कथन या वाक्य, जिसमें किसी तथ्य या अनुभूत सत्य का चमत्कारपूर्ण ढंग से प्रतिपादन या प्रस्थापन किया गया हो
- जन सामान्य में प्रचलित लोकोक्ति, मसल, कहनूत, कथन
- क़िस्सा, कहानी, कथा
- घड़ी हुई बात, ऐसी बात जिससे वास्तविक्ता का कोई संबंध न हो, केवल कहने योग्य बात, कही हुईबात, उक्ति
- संबंधियों को मृतक कर्म आदि की सूचना देने के लिए भेजा जाने वाला संदेशा अथवा पत्र
کَہاوَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہاوَت)
کَہاوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔