تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے" کے متعقلہ نتائج

پاوَک

شعلہ، آگ

فَواکِہ

میوے، پھل

پَنواڑ

ایک برساتی گھاس جس کا پیڑ دو فٹ اون٘چا ہوتا ہے پھول تاریخی اور لمبے پتے سبز اور مخروطی شکل کے سنا کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، ہماڑ ، چکون٘ڈ

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

پَواڑا

پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

پاوْڑا

وہ کپڑا یا ایسی ہی کوئی چیز جو پیر پونچھنے کے لیے بچھایا یا رکھا جاتا ہے، جاجم یا فرش، پاودان

پیوڑی

ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .

پاوُڑی

(بُنائی) ڈوری کے بند جو رچ کے نچلے حصّے میں بندھے لٹکتے ہیں جن کو کاری گر پیر کے ان٘گوٹھے اور متصل ان٘گلی کے درمیان پکڑ کر رچ کو حرکت دیتا ہے ، پاوں سار۔

پانو کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

اردو، انگلش اور ہندی میں کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے کے معانیدیکھیے

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

kahaa na ablaa kar sake na sindhuu samaae, kahaa na paavak me.n ja.De kahaa kaal na khaa.eकहा न अबला कर सके न सिंधू समाए, कहा न पावक में जड़े कहा काल न खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے کے اردو معانی

  • کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

Urdu meaning of kahaa na ablaa kar sake na sindhuu samaae, kahaa na paavak me.n ja.De kahaa kaal na khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • kaunsaa kaam hai jo aurat nahii.n karasaktii aur kaunsii chiiz me.n jo samundr me.n nahii.n samaa saktii, kaunsii chiiz hai jise aag nahii.n jala saktii, aur kaun chiiz hai jise maut nahii.n aatii

कहा न अबला कर सके न सिंधू समाए, कहा न पावक में जड़े कहा काल न खाए के हिंदी अर्थ

  • कौन सा काम है जो औरत नहीं कर सकती और कौन सी चीज़ में जो समुंद्र में नहीं समा सकती, कौन सी चीज़ है जिसे आग नहीं जला सकती, और कौन चीज़ है जिसे मौत नहीं आती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوَک

شعلہ، آگ

فَواکِہ

میوے، پھل

پَنواڑ

ایک برساتی گھاس جس کا پیڑ دو فٹ اون٘چا ہوتا ہے پھول تاریخی اور لمبے پتے سبز اور مخروطی شکل کے سنا کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، ہماڑ ، چکون٘ڈ

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

کونسا کام ہے جو عورت نہیں کرسکتی اور کونسی چیز میں جو سمندر میں نہیں سما سکتی، کونسی چیز ہے جسے آگ نہیں جلا سکتی، اور کون چیز ہے جسے موت نہیں آتی

پَواڑا

پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

پاوْڑا

وہ کپڑا یا ایسی ہی کوئی چیز جو پیر پونچھنے کے لیے بچھایا یا رکھا جاتا ہے، جاجم یا فرش، پاودان

پیوڑی

ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .

پاوُڑی

(بُنائی) ڈوری کے بند جو رچ کے نچلے حصّے میں بندھے لٹکتے ہیں جن کو کاری گر پیر کے ان٘گوٹھے اور متصل ان٘گلی کے درمیان پکڑ کر رچ کو حرکت دیتا ہے ، پاوں سار۔

پانو کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہا نہ ابلا کرسکے نہ سندھو سماے، کہا نہ پاوک میں جڑے کہا کال نہ کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone