تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفِیل" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَھک

کسی سے کچھ قرضہ لےکر اس کے بدلے میں کوئی چیز کسی کے پاس رکھنا

بَنْدھکی

بدچلن عورت، رنڈی، طوائف، بان٘جھ عورت

بَنْدھَک پَٹ

رہن بالقبضہ ؛ رہن نامہ.

جَل بَندَھک

پانی روکنے کا پشتہ، کٹّہ، بند

دَست بندھک

رہن، گروی، امانت، دھروڑ

بھوگ بَنْدَھک

رہن بالقبض ، جائداد کو مر تہن کے قبضے میں دے کر محاصل کا مختار بنانا .

بُھوک بَنْدَھک

رک : بھوگ بندھک ؛ جائیداد کے رہن بالقبض رکھنے کا طریقہ جس میں مہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائیداد کی آمدنی سے زر اصل اور سود وصول کر کے جائیداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے پٹ بندھک ، پتوتن .

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

دِشْت بَنْدَھک

ایسا رہن جس میں راہن بعد گِروی کرنے کے بھی خود ہی اپنی جائداد پر قابض رہے .

سَرِیر بَندَھک

(ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفِیل کے معانیدیکھیے

کَفِیل

kafiilकफ़ील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

کَفِیل کے اردو معانی

صفت

  • کفالت کرنے والا، ضامن، مددگار
  • (عموماً) خاندان بھر کی کفالت کرنے والا شخص، پرورش کنندہ، پرورندہ
  • جس پر کوئی ذمہ داری ہو، ذمّہ دار

شعر

Urdu meaning of kafiil

  • Roman
  • Urdu

  • kafaalat karne vaala, zaamin, madadgaar
  • (umuuman) Khaandaan bhar kii kafaalat karne vaala shaKhs, paravrish kanundaa, parvrindaa
  • jis par ko.ii zimmedaarii ho, zimmaadaar

English meaning of kafiil

Adjective

  • one who supports, one who takes the surety or guarantee, a person who stands as surety, a security, bail, pledge
  • ( Often) one who brings up, a cherisher, protector, patron

कफ़ील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़मानत करने वाला व्यक्ति, ज़ामिन, प्रतिभू
  • ( प्रायः) पूरे परिवार का पालन-पोषण करने वाल व्यक्ति, पोषक
  • जिसपर कोई उत्तरदायित्व हो, ज़िम्मेदार

کَفِیل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَھک

کسی سے کچھ قرضہ لےکر اس کے بدلے میں کوئی چیز کسی کے پاس رکھنا

بَنْدھکی

بدچلن عورت، رنڈی، طوائف، بان٘جھ عورت

بَنْدھَک پَٹ

رہن بالقبضہ ؛ رہن نامہ.

جَل بَندَھک

پانی روکنے کا پشتہ، کٹّہ، بند

دَست بندھک

رہن، گروی، امانت، دھروڑ

بھوگ بَنْدَھک

رہن بالقبض ، جائداد کو مر تہن کے قبضے میں دے کر محاصل کا مختار بنانا .

بُھوک بَنْدَھک

رک : بھوگ بندھک ؛ جائیداد کے رہن بالقبض رکھنے کا طریقہ جس میں مہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائیداد کی آمدنی سے زر اصل اور سود وصول کر کے جائیداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے پٹ بندھک ، پتوتن .

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

دِشْت بَنْدَھک

ایسا رہن جس میں راہن بعد گِروی کرنے کے بھی خود ہی اپنی جائداد پر قابض رہے .

سَرِیر بَندَھک

(ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone