تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفالَت" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفالَت کے معانیدیکھیے

کَفالَت

kafaalatकफ़ालत

نیز - کِفالَت

اصل: عربی

اشتقاق: كَفَلَ

کَفالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنے ذمے کوئی بار یا کام لینا، ذمہ داری یا وکالت
  • (عموماً) کفیل ہونا، نان نفقہ، خرچ وغیرہ کا

    مثال - کارکنوں کی گرفتاری کی صورت میں ان کے متعلقین کی کفالت کے لیے فنڈز نہیں تھے

  • شے مکفولہ یا مرہونہ، جو چیز رہن رکھی جائے، جو شے گروی رکھی جائے نیز تحفظ
  • ایک چیز کو دوسری چیز سے ملا دینا
  • (شرع) ملانا، ذمہ کفیل سے طرف ذمہ اصیل کے مطالبہ میں
  • ضمانت، زر ضمانت، سیکورٹی

English meaning of kafaalat

Noun, Feminine

कफ़ालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी कार्य, विषय या बात का लिया जाने वाला भार, ज़िम्मेदारी, (प्रायः) भरण-पोषण, परवरिश, लालन-पालन, खर्चा देना
  • (प्रायः) भरण-पोषण, परवरिश, लालन-पालन, खर्चा देना

    उदाहरण - कारकुनों की गिरफ़्तारी की सूरत में उनके मुतअल्लेक़ीन (सगे-संबंधी) की कफ़ालत के लिए फ़ंड्ज़ नहीं थे

  • कफ़ालत, ज़मानत, ज़र-ए-ज़मानत, सैक्योरिटी, ज़िम्मेदारी, लालन पालन, खर्चा देना, ये लड़का तुम्हारी कफ़ालत में है, बार उठाना, भरण-पोषण, परवरिश
  • शैए मकफ़ूला या मरहूना, जो चीज़ रहन रखी जाये, जो चीज़ गिरवी रखी जाये
  • एक चीज़ को दूसरी चीज़ से मिला देना
  • किसी व्यक्ति या कार्य की वह ज़िम्मेदारी जो ज़बानी, कुछ लिखकर अथवा कुछ रुपए जमा करके अपने ऊपर ली जाती है, प्रतिभूति, ज़मानत, सेक्युरीटी

کَفالَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone