تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَف مال کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَفّ

ہتھیلی نیز پَیر کا تلوا، تلوا (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)

کَفَّہ

ترازو کا پلڑا

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّار

بڑا منکر، بڑا کافر، بڑا ناشکرا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفَّین

دونوں ہتھیلیاں ؛ (مجازاً) دونوں ہاتھ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَت

رک: کفارہ جو زیادہ مستعمل ہے، گناہ کا بدلہ، قسم یا روزہ توڑنے کی سزا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

قَفّاف

کَفاف

اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ

قَفِیف

قُفَف

ٹوكریاں ، ٹوكرے ، بان٘س یا جھاؤ وغیرہ كا بنایا ہوا ظرف ، جھابا ، ڈونگا .

کَفائِف

اندازے نیز روزمرہ کے قابل معاش.

quiff

ماتھے پر لٹکی بالوں کی ایک لٹ

quaff

چَڑھانا

قَفّال

کافَّۂ خَلائِق

رک : کافۂ انام ، خلاق اللہ .

کَفاف کَرنا

کفایت کرنا، کافی ہونا، مناسب یا موزوں ہونا، ضرورت پوری کرنا.

کَفاف ہونا

رک: کفاف کرنا، کافی ہونا.

کافَّۂ اَنام

تمام لوگ ، خلقِ خدا ، انسان.

کَفافی

کفاف (رک) سے منسوب، حسبِ ضرورت، کافی، جس سے ضرورت پوری ہو جائے.

کافّہ

تمام، کل، سب

کُفّار

بہت سے کافر، کفر کرنے والے، غیر اللہ کی پرستش کرنے والے، خدا کے وجود کے مُنکر

قُفَّہ

ٹوكرا ۔

quaffer

چٹخارے یا چسکیوں سے پینا

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

کافَّۃُ النّاس

سب کے سب، تمام لوگ، سارے ک سارے، کل گروہ، کل جماعت، عامتہ الناس

قَفاے فَلَک

حادثات جو ستاروں كی گردش كی وجہ سے ہوتے ہیں .

کف افسوس

کافِ فارْسی

رک : کاف عجمی.

حَدِ کَفاف

معاوضے، اجرت وغیرہ کی وہ کم سے کم مقدار جو معاش کے لیے کافی ہو، کم سے کم اُجرت

وَجْہِ کَفاف

اس قدر معاش جو روز مرہ خرچ کے لیے کافی ہو، وہ رقم جو محض گزارے کے لیے کافی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَف مال کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَف مال کَرْنا

kaf-maal karnaaकफ़-माल करना

کَف مال کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاتھ سے ملنا، مسلنا.

कफ़-माल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हाथ से मलना, मसलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَف مال کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَف مال کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone