تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفِ سائِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفِ سائِل کے معانیدیکھیے
کَفِ سائِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھکاَری کا ہاتھ، مانگنے والے کا ہاتھ
شعر
درہم ملا بھی منعم کج خلق سے اگر
اک داغ بن کے وہ کف سائل میں رہ گیا
نہ ملتا مدعائے دل درم ملتا جو منعم سے
مگر اک داغ بن کر وہ کف سائل میں رہ جاتا
زمانہ ہاتھ پھیلاتا حمیت ترک کر دیتا
عدم کی راہ میں گر کچھ کف سائل میں رہ جاتا
English meaning of kaf-e-saa.il
Noun, Masculine
- palm of beggar
कफ़-ए-साइल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भिकारी का हाथ, मांगने वाले का हाथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفِ سائِل)
کَفِ سائِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔