تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ کے معانیدیکھیے
Roman
کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ کے اردو معانی
- اچھی چیز لے لینا اور بری چیز رد کر دینا، آسان اختیار کرنا اور مشکل کام سے بچنا یا دور بھاگنا
- اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت، خوش حالی کے دن مزے سے گزارنا اور مصیبت کے زمانے کی شکایت کرنا
-
شہرت کا طالب ہونا لیکن بدنامی یا تنقید برداشت کرنے سے گریز کرنا
مثال • اور بے دینی کا الزام اپنے اوپر نہ آنے دو، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔(۱۸۸۸، ابن الوقت، ۳۷۱) اس کا سبب میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو والا رویہ ہے۔(۱۹۹۵، قومی زبان، کراچی، جون، ۴۴) جب اچھی ردیف استاد کے ہاتھ لگ گئی تو کیا ظفر کو بخش دی؟ نہیں، بلکہ اس کو اپنی کتاب یادداشت میں لکھ لیا اور اس پر اپنا قبضہ جما لیا میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔(۱۹۶۹، مقالات حافظ محمود شیرانی، ۱۸۵)
Urdu meaning of ka.Dvaa thuu thuu, miiThaa hap hap
Roman
- achchhii chiiz le lenaa aur barii chiiz radd kar denaa, aasaan iKhatiyaar karnaa aur mushkil kaam se bachnaa ya daur bhaagnaa
- achchhii chiiz se raGbat barii se nafrat, Khushhaalii ke din maze se guzaarnaa aur musiibat ke zamaane kii shikaayat karnaa
- shauhrat ka taalib honaa lekin badnaamii ya tanqiid bardaasht karne se gurez karnaa
English meaning of ka.Dvaa thuu thuu, miiThaa hap hap
- selfishly grabbing good things to the exclusion of bad ones
कड़वा थू थू, मीठा हप हप के हिंदी अर्थ
- अच्छी वस्तु ले लेना एवं बुरी वस्तु अस्वीकार कर देना, सहजता को अपनाना और कठिन काम से बचना अथवा दूर भागना
- अच्छी वस्तु से लगाव बुरी वस्तु से नफ़रत, समृद्धि वाला दिन आनंद से बिताना और मुसीबत के ज़माने की शिकायत करना
- शोहरत का भूखा होना लेकिन बदनामी या आलोचना बर्दाश्त करने से बचना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آزادْ وَضْع
جس كی طبیعت اور مزاج میں وارستگی ہو، وہ شخص جس کی طبیت میں آزادی ہو، تكلفات سے دور، آزاد طبع
آزاد كا قَشْقَہ
وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف
آزادْ مُعاشَرَہ
سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو
آزادَہ كیش
جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا، غیر متعصب، آزاد مشرب
آزادانَہ تِجارَت
وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے، آزاد تجارت
آزاد تِجارَت
وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے
آزادْ نَظْم
وہ نظم جس كے مصرعوں میں دریف وقوافی كی پابندی نہ ہو اور جس كے مصرعوں میں اركان كی تعداد عروضی قواعد كے برخلاف مختلف ہو
آزادْ قَلَم
وہ اہل قلم جس كے لكھنے پر كسی قسم كی پابندی عائد نہ ہو، بلا جھجک اور غیر جانبداری سے لكھنے والا
آزادْ مِزاج
تكلفات سے دور، جس كی طبیعت اور فطرت پر كسی قسم كی رسوم ومذہب وغیرہ كی پابندی بوجھ ہو، بے تعصب
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ)
کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔