تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا" کے متعقلہ نتائج

نَمْکِین

۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)

نَمْکِین ڈِش

نمکین کھانا ، نمک ملا پکوان (میٹھے کے مقابل) ۔

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

نَمَکِین پَن

نمکینیت ، نمکین ہونا ، نمکینی ، شوریت ، کھار

نَمْکِین مِٹّی

وہ مٹی جس میں نمک کے اجزا شامل ہوں ، خصوصا ً وہ مٹی جس میں سمندر کے کھاری پانی سے نمک پیدا ہو گیا ہو ۔

نَمْکِین پانی

پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو ؛ کھارا پانی ؛ (مجازاً) آنسو ۔

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

نَمکِینِیَت

نمکین ہونے کی کیفیت (بامزہ ہونا، عمدگی)، نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت

نَمکِیں

سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، کھارا، کھاری، شور، سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا، حسین، خوبصورت

نَمکِینی

۲۔ (کلام کا) مزہ ، لطف ، لذت ، عمدگی

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

حُسْنِ نَمکِین

حُسنِ ملیح

لَعْلِ نَمَکِین

(کنایۃً) لبِ معشوق ، ملیح.

حُسْنِ نَمْکِیں

साँवला हुस्न, नमकीनी, मलाहत ।

عَقْدِ نَمکِیں

‘मुताअ' शीयों की वह विवाह-पद्धति, जो थोड़े समय के लिए होती है।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا کے معانیدیکھیے

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

ka.Dvaa karelaa aur niim cha.Dhaaकड़वा करेला और नीम चढ़ा

نیز : ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑھا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا کے اردو معانی

  • بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے
  • برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے
  • جب کوئی برا شخص بروں کے ساتھ میں پڑ کر یا اچانک بہت عزت و احترام پا کر اور برا بن جائے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of ka.Dvaa karelaa aur niim cha.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • badamizaaj aadamii to the hii khilaaph-e-taba baat ne aur badmizaajii ba.Dhaa dii (bahut zyaadaa badamizaaj ke li.e mustaamal), bure ke li.e aur buraa.ii ka sabab paida hoge
  • bure ke li.e aur buraa.ii ke asbaab paida ho ge
  • jab ko.ii buraa shaKhs buru.n ke saath me.n pa.D kar ya achaanak bahut izzat-o-ehtiraam pa kar aur buraa bin jaaye tab kahte hai.n

कड़वा करेला और नीम चढ़ा के हिंदी अर्थ

  • बुरे स्वभाव या चिड़चिड़े आदमी तो थे ही तबीअत या प्रकृति के विपरीत बात ने बुरे स्वभाव को और बढ़ा दिया (बहुत अधिक बुरे स्वभाव वाले के लिए प्रयुक्त), बुरे के लिए और बुराई के रास्ते खुल गए
  • बुरे के लिए और बुराई के कारणों ने जन्म ले लिया
  • जब कोई क्षुद्र व्यक्ति कुसंग में पड़कर अथवा अचानक मान-सम्मान पा कर और भी बुरा बन जाए तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمْکِین

۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)

نَمْکِین ڈِش

نمکین کھانا ، نمک ملا پکوان (میٹھے کے مقابل) ۔

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

نَمَکِین پَن

نمکینیت ، نمکین ہونا ، نمکینی ، شوریت ، کھار

نَمْکِین مِٹّی

وہ مٹی جس میں نمک کے اجزا شامل ہوں ، خصوصا ً وہ مٹی جس میں سمندر کے کھاری پانی سے نمک پیدا ہو گیا ہو ۔

نَمْکِین پانی

پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو ؛ کھارا پانی ؛ (مجازاً) آنسو ۔

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

نَمکِینِیَت

نمکین ہونے کی کیفیت (بامزہ ہونا، عمدگی)، نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت

نَمکِیں

سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، کھارا، کھاری، شور، سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا، حسین، خوبصورت

نَمکِینی

۲۔ (کلام کا) مزہ ، لطف ، لذت ، عمدگی

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

حُسْنِ نَمکِین

حُسنِ ملیح

لَعْلِ نَمَکِین

(کنایۃً) لبِ معشوق ، ملیح.

حُسْنِ نَمْکِیں

साँवला हुस्न, नमकीनी, मलाहत ।

عَقْدِ نَمکِیں

‘मुताअ' शीयों की वह विवाह-पद्धति, जो थोड़े समय के लिए होती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone