تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کَڑْکانا

آواز پیدا کرنا ، کڑکا سنانا ، آواز کے ساتھ کمان چڑھانا ، تاننا ، کھینچنا.

کَڑْکار

آوازہ ، لکار ، پکار ، بآوازِ بلند اعلان ، کڑکا ، نعرہ.

کَڑْکا ہونا

مفلسی ہونا ، غربت ہونا ، بدحال ہونا.

کَڑْکا کَہْنا

نقیبوں کا بلند آواز سے القاب ، خطابات یا مدحیہ الفاظ کا دوہرانا .

کَڑْکا لَگانا

رک : کڑکا کہنا .

کَڑْکا پَڑْھنا

لپک لپک کر پڑھنا ، بآواز بلند پڑھنا ، لہک لہک کر پڑھنا .

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

بِجْلی کا کَڑْکا

وہ زور دار آواز جو بجلی چمکنے کے فوراً بعد سنائی دیتی ہے، گرج

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے کے معانیدیکھیے

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ka.Dkaa sohe paalii ne baaraa sohe maalii neकड़का सोहे पाली ने बारा सोहे माली ने

نیز : کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے کے اردو معانی

  • ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
  • جس کا جو کام ہے اسی پر بھاتا ہے

    مثال کڑکا یا کڑکھا= جوانوں کو جوش دلانے کے لئے جنگ میں گایا جانے والا گانا، فتح کا گیت جسے عموماََ گڈریے گاتے ہیں بارا= پانی نکالنے یا پانی بھرنے والوں کا گانا جسے کنویں سے ڈول کھینچتے وقت گاتے ہیں

Urdu meaning of ka.Dkaa sohe paalii ne baaraa sohe maalii ne

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz apne mauqaa par achchhii maaluum hotii hai, ka.Dkaa to ga.Driiyo.n ke mu.nh se achchhaa lagtaa hai aur birhaa maaliyo.n ke mu.nh se
  • jis ka jo kaam hai isii par bhaataa hai

कड़का सोहे पाली ने बारा सोहे माली ने के हिंदी अर्थ

  • हर वस्तु अपनी जगह पर अच्छी लगती है, कड़खा तो गड़रियों के मुँह से अच्छा लगता है और बिरहा मालियों के मुँह से
  • जिसका जो काम है, वह उसी को शोभा देता है।

    विशेष कड़का या कड़खा= सैंतीस मात्राओं का एक छंद, सैनिकों को उत्साहित करने के लिए युद्ध क्षेत्र में गाया जानेवाला गीत, विजय-गान, जिसे प्रात: गड़रिये गाते हैं। विरहा= एक प्रकार के श्रृंगार गीत, वियोग गान। बारा= पानी निकालने या पानी भरने वालों का गीत एक गीत जिसे कुएँ से मोट खींचते समय गाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کَڑْکانا

آواز پیدا کرنا ، کڑکا سنانا ، آواز کے ساتھ کمان چڑھانا ، تاننا ، کھینچنا.

کَڑْکار

آوازہ ، لکار ، پکار ، بآوازِ بلند اعلان ، کڑکا ، نعرہ.

کَڑْکا ہونا

مفلسی ہونا ، غربت ہونا ، بدحال ہونا.

کَڑْکا کَہْنا

نقیبوں کا بلند آواز سے القاب ، خطابات یا مدحیہ الفاظ کا دوہرانا .

کَڑْکا لَگانا

رک : کڑکا کہنا .

کَڑْکا پَڑْھنا

لپک لپک کر پڑھنا ، بآواز بلند پڑھنا ، لہک لہک کر پڑھنا .

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

بِجْلی کا کَڑْکا

وہ زور دار آواز جو بجلی چمکنے کے فوراً بعد سنائی دیتی ہے، گرج

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone