تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑے روزے" کے متعقلہ نتائج

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَڑے دِن

مصیبت کا زمانہ، سختی کے دن، آزمائش کے دن، مصیبت کے دن جو کاٹے نہ کٹیں

کَڑے کوس

دُشوار گزار راستہ ؛ طویل فاصلہ.

کَڑے دَور

سخت زمانہ ، مُشکل کا وقت.

کَڑے حُکْم

سخت قدغن ، شیدی قیود.

کَڑے روزے

سخت روزے، وہ روزے جن میں دن بڑا ہو اور موسم گرم ہو

کَڑے تِیوَر

تیکھے تیور، غضب کی نِگاہ، غُصّہ یا خفگی کے تیور

کَڑے کوسوں

بہت دُور ، دور دراز.

کَڑے ہونا

دُشوار ہونا ، شدید ہونا ؛ دُور ہونا.

کَڑے لَمْحات

مُشکل وقت ، مصیبت کے اوقات.

کَڑے بول بولْنا

سخت کلامی کرنا ، بڑے بول بولنا.

مُوچھا کَڑے

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

سونے کے کَڑے

زیورات ، چُوڑیوں کی شکل کے مگر اُس سے وزنی اور دبیز طلائی زیور.

دِن کَڑے گُزَرْنا

مصیبت سے گزر اوقات ہونا، مشکل سے وقت کَٹنا، تکلیف میں وقت گزرنا

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑے روزے کے معانیدیکھیے

کَڑے روزے

ka.De-rozeकड़े-रोज़े

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

کَڑے روزے کے اردو معانی

  • سخت روزے، وہ روزے جن میں دن بڑا ہو اور موسم گرم ہو

Urdu meaning of ka.De-roze

  • Roman
  • Urdu

  • saKht roze, vo roze jin me.n din ba.Daa ho aur mausam garm ho

कड़े-रोज़े के हिंदी अर्थ

  • सख़्त रोज़े, वह रोज़े जिन में दिन बड़ा हो और मौसम गर्म हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَڑے دِن

مصیبت کا زمانہ، سختی کے دن، آزمائش کے دن، مصیبت کے دن جو کاٹے نہ کٹیں

کَڑے کوس

دُشوار گزار راستہ ؛ طویل فاصلہ.

کَڑے دَور

سخت زمانہ ، مُشکل کا وقت.

کَڑے حُکْم

سخت قدغن ، شیدی قیود.

کَڑے روزے

سخت روزے، وہ روزے جن میں دن بڑا ہو اور موسم گرم ہو

کَڑے تِیوَر

تیکھے تیور، غضب کی نِگاہ، غُصّہ یا خفگی کے تیور

کَڑے کوسوں

بہت دُور ، دور دراز.

کَڑے ہونا

دُشوار ہونا ، شدید ہونا ؛ دُور ہونا.

کَڑے لَمْحات

مُشکل وقت ، مصیبت کے اوقات.

کَڑے بول بولْنا

سخت کلامی کرنا ، بڑے بول بولنا.

مُوچھا کَڑے

لمبی مونچھ ، لمبی لمبی مونچھیں ، مچّھا/مچّھے

سونے کے کَڑے

زیورات ، چُوڑیوں کی شکل کے مگر اُس سے وزنی اور دبیز طلائی زیور.

دِن کَڑے گُزَرْنا

مصیبت سے گزر اوقات ہونا، مشکل سے وقت کَٹنا، تکلیف میں وقت گزرنا

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑے روزے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑے روزے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone