تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَد بانو" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَد بانو کے معانیدیکھیے

کَد بانو

kad-baanoकद-बानो

اصل: فارسی

وزن : 222

کَد بانو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوی، اہلیہ، دُلھن، بیحوی، بی بی
  • گھر کی مالکہ، بیگم، گرہستن، بانوئے خانہ، گھر کی خوش سلیقہ عورت

English meaning of kad-baano

Noun, Feminine

  • a mistress of a family, the bride
  • lady of the house, housewife

कद-बानो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बीवी, पत्नि, धर्म-पत्नि
  • गृह-स्वामिनी, घर की मालकिन, घर-गुहस्ती वाली स्त्री, महिला, खातून

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَد بانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَد بانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone