تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے" کے متعقلہ نتائج

کَچْری

خربوزے کی نوع کا ایک چھوٹا پھل جس پر سبز اور زرد دھاریاں ہوتی ہیں ، مزے میں ہلکا تلخ اور پھیکا ہوتا ہے ، کھٹ مٹھا ہوتا ہے ، گوشت کے گلانے میں کام آتا ہے .

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے

جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پَھٹے گھَر کو آئے

جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے

کَچْری سا پیٹ

متناسب طور پر اُبھرا ہوا پیٹ

کَچْری جَیسا پیٹ

متناسب طور پر اُبھرا ہوا پیٹ

کَچْرِیاں

کچری (رک) کی جمع ، محاورات میں مستعمل

کَچْرِیاں بِکْنا

کچریاں بیچنا (رک) کا لازم

کَپُوْر کَچْری

ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ جو دوا بنانے کے کام آتی ہے

کَڑْوی کَچْری

کچری سے مشابہ ایک بُوٹی کا نام

کَچْرِیاں پَکانا

شور کرنا ، بہت سارے افراد کا زور زور سے باتیں کرنا ، بلند آواز میں بولنا

کَچْرِیاں بیچْنا

کئی آدمیوں کا مل کر برابر بولے جانا ، پکار پکار کر باتیں کرنا ، بہت سے آدمیوں کا مل کر باتیں کرنا ، شور و غل کرنا

چَوری کَچْری

اگر تلوں کو مقشر کرکے بھون کر کوٹ لیں مگر روغن نہ نکالیں تو ہندوستان میں اسکو تل کچری کہتے ہیں.

اَدْھ کَچْری

رک : ادھ کچرا جس کی یہ تانیث ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے کے معانیدیکھیے

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے

kachrii khaa.e din bahlaa.e, kap.De phaaTe ghar ko aa.eकचरी खाए दिन बहलाए, कपड़े फाटे घर को आए

نیز : کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پَھٹے گھَر کو آئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے کے اردو معانی

  • جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے
  • باہر جا کر بے کار میں وقت برباد کرنے والوں کے لئے یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of kachrii khaa.e din bahlaa.e, kap.De phaaTe ghar ko aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh kamaayaa, khaaya piyaa Kharch kar diyaa aur haath jhaa.Dkar ghar ko vaapis aa ge
  • baahar ja kar be kaar me.n vaqt barbaad karne vaalo.n ke li.e ye kahaavat kahte hai.n

कचरी खाए दिन बहलाए, कपड़े फाटे घर को आए के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ कमाया, खाया-पिया ख़र्च कर दिया और हाथ झाड़कर घर को वापस आ गए
  • बाहर जाकर व्यर्थ समय नष्ट करने वाले के लिए यह कहावत कहते हैं

    विशेष कचरी= फूट की ज़ाति का एक फल जो अंडे के आकार का होता है, पेंहटुल, पेंहटा। कोई आदमी रोज़गार के लिए परदेश गया, पर लाभ के स्थान पर गाँठ की पूंजी ख़र्च करके घर वापस आ गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچْری

خربوزے کی نوع کا ایک چھوٹا پھل جس پر سبز اور زرد دھاریاں ہوتی ہیں ، مزے میں ہلکا تلخ اور پھیکا ہوتا ہے ، کھٹ مٹھا ہوتا ہے ، گوشت کے گلانے میں کام آتا ہے .

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے

جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پَھٹے گھَر کو آئے

جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے

کَچْری سا پیٹ

متناسب طور پر اُبھرا ہوا پیٹ

کَچْری جَیسا پیٹ

متناسب طور پر اُبھرا ہوا پیٹ

کَچْرِیاں

کچری (رک) کی جمع ، محاورات میں مستعمل

کَچْرِیاں بِکْنا

کچریاں بیچنا (رک) کا لازم

کَپُوْر کَچْری

ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ جو دوا بنانے کے کام آتی ہے

کَڑْوی کَچْری

کچری سے مشابہ ایک بُوٹی کا نام

کَچْرِیاں پَکانا

شور کرنا ، بہت سارے افراد کا زور زور سے باتیں کرنا ، بلند آواز میں بولنا

کَچْرِیاں بیچْنا

کئی آدمیوں کا مل کر برابر بولے جانا ، پکار پکار کر باتیں کرنا ، بہت سے آدمیوں کا مل کر باتیں کرنا ، شور و غل کرنا

چَوری کَچْری

اگر تلوں کو مقشر کرکے بھون کر کوٹ لیں مگر روغن نہ نکالیں تو ہندوستان میں اسکو تل کچری کہتے ہیں.

اَدْھ کَچْری

رک : ادھ کچرا جس کی یہ تانیث ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone