تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْلُون" کے متعقلہ نتائج

بُورَق

سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون

بُرَّاق

وہ بہشتی سواری جس پر آنحضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے

بُڑَک

پانی میں گرنے کی آواز، ڈبکی لگانے کی آواز

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بُراقِ جَم

(کنایۃً) ہوا جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے تخت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی تھی .

بَیَرق

جھنڈا، علم، نشان، جھنڈے کا پھریرا

بَیراق

رک : بیرق

بُرْقَعہ

نقاب، پردہ

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بَرِیق

چمک دمک، آب وتاب

بارِق

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بَدَق

رک : بطخ .

بَیدَق

پیادہ

بُرُوق

برق (رک) کی جمع

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بُڑَک مارنا

کاٹ کھانا، جھپٹ لے جانا

بُرَکْنا

باریک پسی ہوئی چیزکو چٹکی میں لے کر چھڑکنا

بُوندکی

چھوٹا سا نقطہ دھبا ، نشان

بُندْکی

نقطہ، چِنّی

بُڑَکّا

پکڑ ، چنگل ، گرفت ، منْھ میں بھر لینے کی کیفیت

بُڑَکْنا

بُڑْکا مارنا، جیسے : اندھیرے میں چلے آرہے تھے، گلی میں کتے نے بڑک مار لیا

بُرا خواب

ڈراؤنا خواب

بُرا کام

وہ فعل جو مذہب یا رسم و رواج یا قانون وغیرہ کے خلاف ہو، بد فعلی، حرام کاری

بُڑاکا

(ٹھگی) راستے میں بھیڑیے کو دیکھنے کا شگون جس کے داہنی طرف سے بائیں طرف جانے کو وہ نیک خیال کرتے ہیں

بُری خَبَر

موت کی خبر، سنانی، کسی مصیبت کی خبر

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

بُرْقَع اوڑْھنا

سلا ہوا برقع پہننا .

بَرْق پَڑے

آگ لگے، تباہ و برباد ہو، بجلی گرے (بددعا یا کوسنا)

بَرْق فِشاں

(بانک بنوٹ) ایک گھائی کانام ، چارکی گھائی چل کر کھڑے ہو جانا

بَرْق پَڑیو

آگ لگے ، تباہ و برباد ہو، بجلی گرے

بُرْقَع میں چِھیچھڑے کھانا

نیک چلنی کے پردے میں بد چلنی کرنا

بَرْق وَش

۰۱ بجلی کی طرح ، شوخ ، چمکیلا اور بھڑکیلا.

بَرْق زَدَہ

جس میں برقی رو موجود ہو، جس میں بجلی برسرعمل ہو

بُرْقَعِیَّہ

(۸۶۸ء میں) دعوت اسماعیلی کے ایک متبع محمدبن برقعی کامنظم کیا ہوا ایک فرقہ جو اپنے بانی کوامام برحق مانتا تھا اورجس کا عقیدہ یہ تھا کہ نیا امام آنے پر سابق امام کی شریعت منسوخ ہوجاتی ہے.

بُرْقَع گاڑی

وہ گاڑی جس پرچاروں طرف پردے پڑے ہوےہوں ، مستورات کے بیٹھنے کی گاڑی.

بَرْق زَدگی

बिजली का मार जाना।

بَرق کا مَہتاب اُڑانا

بجلی چمکنا

بَرْق پاشِیدَنی

برق پاشیدنی وہ شے جوبرقی رو کے ذریعےتحلیل ہونے کی قابلیت رکھتی ہو

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

بَرْق اَندْاز

اسم کیفیت، برق اندازی

بَرْقی دِماغ

کمپیوٹر

بَرْقِ شَمشِیر تڑپ کر گِرنا

تلوار کی ضرب لگنا

بَرق شِعار

بجلی کی طرح تیزی رکھنے والا

بَرْق دَماں

بجلی کی طرح کوندتی ہوئی، تیز رفتار، مجازاً: چالاک، تیز دھار والی تلوار وغیرہ

بَرْقی قُوَّت

وہ توانائی جو بجلی کی لہروں سے مشین چلانے یا روشنی کے لیے حاصل کی جاتی ہے

بَرْق دَم

۱. بجلي کي طرح تیزی سے کاٹ کرنے والي تلوار.

بَرْق زا

وہ قوت جس سے بجلی پیدا ہو

برق بے اماں

وہ بجلی جس سے بچاؤ نہ ہو سکے جو یقیناً ہی گر کر جان لے لے

برق ادا

graces, manner of lightening

بَرْق کَش

برق ربا کی طرح کا آلہ جوبجلی کے صدمے سے جہاز وغیرہ کو محفوظ رکھتا ہے

بَرق تاز

बिजली की तरह गिरने- वाला ।

بَیرَق بَرْدار

جھنڈا اٹھانے والا سپاہی وغیرہ.

بَرْق پاش

۱. بجلی گرانے والا.

بَرْقی بار فِشانی

elec Electric load shedding

بَرقی شُعاع

Flash light.

بَرْق سَوار

رک : برق تاز

بَرْق اَفْگَن

बिजलियाँ गिराने वाला

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

بَرْق بَرْدار

مقناطیسی کشش کےذریعے بجلی حاصل کرنے کا آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْلُون کے معانیدیکھیے

کَچْلُون

kachluunकच्लून

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَچْلُون کے اردو معانی

  • نمک کی ایک قسم جو ہاضم ہوتا ہے ؛ سیاہ نمک

Urdu meaning of kachluun

  • Roman
  • Urdu

  • namak kii ek qism jo haazim hotaa hai ; syaah namak

कच्लून के हिंदी अर्थ

  • नमक का एक प्रकार जो पाचक होता है, काला नमक, काला लवण, स्याह नमक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُورَق

سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون

بُرَّاق

وہ بہشتی سواری جس پر آنحضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے

بُڑَک

پانی میں گرنے کی آواز، ڈبکی لگانے کی آواز

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بُراقِ جَم

(کنایۃً) ہوا جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے تخت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی تھی .

بَیَرق

جھنڈا، علم، نشان، جھنڈے کا پھریرا

بَیراق

رک : بیرق

بُرْقَعہ

نقاب، پردہ

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بَرِیق

چمک دمک، آب وتاب

بارِق

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بَدَق

رک : بطخ .

بَیدَق

پیادہ

بُرُوق

برق (رک) کی جمع

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بُڑَک مارنا

کاٹ کھانا، جھپٹ لے جانا

بُرَکْنا

باریک پسی ہوئی چیزکو چٹکی میں لے کر چھڑکنا

بُوندکی

چھوٹا سا نقطہ دھبا ، نشان

بُندْکی

نقطہ، چِنّی

بُڑَکّا

پکڑ ، چنگل ، گرفت ، منْھ میں بھر لینے کی کیفیت

بُڑَکْنا

بُڑْکا مارنا، جیسے : اندھیرے میں چلے آرہے تھے، گلی میں کتے نے بڑک مار لیا

بُرا خواب

ڈراؤنا خواب

بُرا کام

وہ فعل جو مذہب یا رسم و رواج یا قانون وغیرہ کے خلاف ہو، بد فعلی، حرام کاری

بُڑاکا

(ٹھگی) راستے میں بھیڑیے کو دیکھنے کا شگون جس کے داہنی طرف سے بائیں طرف جانے کو وہ نیک خیال کرتے ہیں

بُری خَبَر

موت کی خبر، سنانی، کسی مصیبت کی خبر

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

بُرْقَع اوڑْھنا

سلا ہوا برقع پہننا .

بَرْق پَڑے

آگ لگے، تباہ و برباد ہو، بجلی گرے (بددعا یا کوسنا)

بَرْق فِشاں

(بانک بنوٹ) ایک گھائی کانام ، چارکی گھائی چل کر کھڑے ہو جانا

بَرْق پَڑیو

آگ لگے ، تباہ و برباد ہو، بجلی گرے

بُرْقَع میں چِھیچھڑے کھانا

نیک چلنی کے پردے میں بد چلنی کرنا

بَرْق وَش

۰۱ بجلی کی طرح ، شوخ ، چمکیلا اور بھڑکیلا.

بَرْق زَدَہ

جس میں برقی رو موجود ہو، جس میں بجلی برسرعمل ہو

بُرْقَعِیَّہ

(۸۶۸ء میں) دعوت اسماعیلی کے ایک متبع محمدبن برقعی کامنظم کیا ہوا ایک فرقہ جو اپنے بانی کوامام برحق مانتا تھا اورجس کا عقیدہ یہ تھا کہ نیا امام آنے پر سابق امام کی شریعت منسوخ ہوجاتی ہے.

بُرْقَع گاڑی

وہ گاڑی جس پرچاروں طرف پردے پڑے ہوےہوں ، مستورات کے بیٹھنے کی گاڑی.

بَرْق زَدگی

बिजली का मार जाना।

بَرق کا مَہتاب اُڑانا

بجلی چمکنا

بَرْق پاشِیدَنی

برق پاشیدنی وہ شے جوبرقی رو کے ذریعےتحلیل ہونے کی قابلیت رکھتی ہو

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

بَرْق اَندْاز

اسم کیفیت، برق اندازی

بَرْقی دِماغ

کمپیوٹر

بَرْقِ شَمشِیر تڑپ کر گِرنا

تلوار کی ضرب لگنا

بَرق شِعار

بجلی کی طرح تیزی رکھنے والا

بَرْق دَماں

بجلی کی طرح کوندتی ہوئی، تیز رفتار، مجازاً: چالاک، تیز دھار والی تلوار وغیرہ

بَرْقی قُوَّت

وہ توانائی جو بجلی کی لہروں سے مشین چلانے یا روشنی کے لیے حاصل کی جاتی ہے

بَرْق دَم

۱. بجلي کي طرح تیزی سے کاٹ کرنے والي تلوار.

بَرْق زا

وہ قوت جس سے بجلی پیدا ہو

برق بے اماں

وہ بجلی جس سے بچاؤ نہ ہو سکے جو یقیناً ہی گر کر جان لے لے

برق ادا

graces, manner of lightening

بَرْق کَش

برق ربا کی طرح کا آلہ جوبجلی کے صدمے سے جہاز وغیرہ کو محفوظ رکھتا ہے

بَرق تاز

बिजली की तरह गिरने- वाला ।

بَیرَق بَرْدار

جھنڈا اٹھانے والا سپاہی وغیرہ.

بَرْق پاش

۱. بجلی گرانے والا.

بَرْقی بار فِشانی

elec Electric load shedding

بَرقی شُعاع

Flash light.

بَرْق سَوار

رک : برق تاز

بَرْق اَفْگَن

बिजलियाँ गिराने वाला

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

بَرْق بَرْدار

مقناطیسی کشش کےذریعے بجلی حاصل کرنے کا آلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْلُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْلُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone