تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَچّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا، ناپختہ، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،
- خام
- نارسیدہ
- نابالغ، نوعمر، کمسن، نرم، نازک
- ادنٰی، گھٹیا، کمزور، بودی
شعر
اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا
کچی عمروں میں بھی اکیلی رہی
میں سدا اپنی ہی سہیلی رہی
کچی دیواروں کو پانی کی لہر کاٹ گئی
پہلی بارش ہی نے برسات کی ڈھایا ہے مجھے
Urdu meaning of kachchii
- Roman
- Urdu
- na pakaa hu.a, naaqaabil etbaar, na tajurbaa kaar, Gair motbar, be Thikaane, banglaa, bin pakka, adh gala, naapuKhtaa, jo achchhii tarah pakkii na ho, adh galii, adhakachrii
- Khaam
- na rsiida
- naabaaliG, nau.umr, kamsin, naram, naazuk
- adnaa, ghaTiyaa, kamzor, bodii
English meaning of kachchii
Noun, Feminine
- uncooked, raw, unripe
- gross, temporary
- undressed, unboiled
- raw, green
- immature, crude, undigested
- unfinished, imperfect, incomplete
- rude, rough, sketchy
- imperfectly known or acquired
कच्ची के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कच्ची रसोई
کَچّی کے متضادات
کَچّی سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَچّی
نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا، ناپختہ، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،
کَچّی بَہار
موسمی پھولوں کی پود جو چند ہفتے یا چند مہینے اپنی بہار دکھا کر ختم ہو جائے ؛ عارضی بہار یا رونق
کَچّی روٹی ہونا
ناتجربہ کار ہونا ، نا سمجھ ہونا (کھیل میں جس کو جھوٹ موٹ شامل کیا جائے بچے اس کے لیے بولتے ہیں کہ اس کی کچی روٹی ہے یعنی یہ پوری طرح کھیل میں شامل نہیں)
کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا
(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا
کَچّی پال
کچّے پھل جنھیں کسی مصنوعی طریقے سے پکایا جاتا ہے ؛ (مجازاً) چھوٹے چھوٹے بال بچے ؛ آل اولاد کی کثرت
کَچّی چَھت
(معماری) وہ چھت جس کے اوپر چُونے کی تہہ نہ لگائی گئی ہو یعنی پختہ نہ کی گئی ہو ، مٹی ڈال کر سطح ہموار کر دی گئی ہو (پختہ چھت کی ضد)
کَچّی نَقَل
किसी कार्यालय के लेख्य आदि की ऐसी नकल, जो अनधिकारिक या निजी रूप से ली गई हो और जिस पर उस कार्यालय की मोहर या उसके अध्यक्ष के हस्ताक्षर न हों और इसी लिए जो प्रामाणिक न मानी जाती हो !
کَچّی نِرَد
(چوسر ؛ پچیسی) وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر محفوظ نہ ہو اور اس کے پٹ جانے کا خطرہ ہو اور اپنے گھر تک واپس نہ آتی ہو
کَچّی زَمِین
(کاشتکاری) وہ پڑتی اراضی جو لگان پر نہ ہو اور ضرورت مند کو عارضی طور پر کرائے پر دے دی جاتی ہو
کَچّی لَکْڑی
تازہ ، نرم اور ہری لکڑی ؛ (کنایۃً) کم عمر لڑکا یا لڑکی جو صحبت اور تعلیم کا اثر جلد قبول کرے
کَچّی پیشی
(قانون) پہلی پیشی، جو فریق ثانی کی غیر حاضری میں ہوتی ہے اور جس میں اپیل کے قابل سماعت ہونے نہ ہونے کا فیصلہ ہوتا ہے
کَچّی قُرقی
(قانون) قرض یا سرکاری واجبات کی عدم ادائی کی صورت میں دین دار کو جائداد کو ضبط کر کے سرکاری تحویل میں لینا اور فوری طور پر نیلام نہ کرنا تا کہ مدت مقررہ میں واجبات ادا ہو جائیں تو قرقی منسوخ کر دی جائے
کَچّی ٹُوٹْنا
بلوغت سے پیشتر ازالۂ بکر ہونا؛ کچّی عمر میں کنوار پنا دور ہونا؛ چھوٹی عمر میں سر ڈھکا جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaab
अस्बाब
.اَسْباب
causes, motives, means, reasons
[ Doctor Corona ke zamaane mein Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Aadat kisi bhi chiz ki ho usko chhor pana bahut mushkil kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sat.h
सत्ह
.سَطْح
expanse, platform, surface layer, surface
[ Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tib
तिब
.طِبْ
the science of medicine, medical treatment
[ Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aajiz
'आजिज़
.عاجِز
disappointed, in despair, hopeless
[ Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhor dena bhi achchha nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHataa-kaar
ख़ता-कार
.خَطا کار
guilty, wrongdoer, culprit
[ Khatakar ko kabhi na kabhi saza zaroor milti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aabid
'आबिद
.عابِد
godly, pious, devout
[ Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faaqa-kashii
फ़ाक़ा-कशी
.فاقَہ کَشی
starvation
[ Gharib ki faqa-kashi ek din zaroor rang layegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaaniin
क़वानीन
.قَوانِین
canons, rules, laws, ordinances, statutes
[ Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
badaulat
बदौलत
.بَدَولَت
by the favour or bounty (of)
[ Shaahid Ahsan ka bahut ehsaanmand hai kyunki Ahsan ki badaulat hi use naukari mili hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (کَچّی)
کَچّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔