تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچا ساتھ" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچا ساتھ کے معانیدیکھیے

کَچا ساتھ

kachchaa-saathकच्चा-साथ

وزن : 2221

کَچا ساتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے بچوں کا ساتھ ، کمزور سہارے

English meaning of kachchaa-saath

Noun, Masculine

  • company of ladies and children, family comprising small children, weak relationship, fragile support

कच्चा-साथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे बच्चों और महिलाओं का साथ, कमज़ोर संबंध, नाज़ुक समर्थन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچا ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچا ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone