تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّا کام" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا کام کے معانیدیکھیے

کَچّا کام

kachchaa-kaamकच्चा-काम

اصل: ہندی

وزن : 2221

کَچّا کام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عارضی کام، ناپائیدار کام، نامکمل کام، ناسمجھی کی بات، کچّا راگ
  • کسی کام کے لئے مرتب کردہ ابتدائی ڈھانچہ

English meaning of kachchaa-kaam

Noun, Masculine

  • raw or incomplete work, foolish work
  • initial structure set up for something or work

कच्चा-काम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नामुकम्मल काम, नासमझी की बात, कच्चा या अधूरा काम, मूर्खतापूर्ण काम
  • किसी चीज़ या काम हेतु खड़ा किया हुआ आरंभिक ढाँचा
  • कच्चे गोटे या कलाबत्तू (रेशम पर सुनहले तार लपेटकर बनाया हुआ डोरा या फ़ीता) इत्यादि का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone