تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّا کاغَذ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا کاغَذ کے معانیدیکھیے

کَچّا کاغَذ

kachchaa-kaaGazकच्चा-काग़ज़

وزن : 2222

Roman

کَچّا کاغَذ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • غیر سرکاری کاغذ جو یادداشت کے طور پر لکھا جائے، بغیر اسٹامپ کا کاغذ جس کی سرکاری اہمیت نہ ہو
  • (کاغذ سازی) رطوبت چوسنے والا کاغذ، سیاہی چُوس

Urdu meaning of kachchaa-kaaGaz

Roman

  • Gair sarkaarii kaaGaz jo yaadadaasht ke taur par likhaa jaaye, bagair sTaimp ka kaaGaz jis kii sarkaarii ehmiiyat na ho
  • (kaaGaz saazii) ratuubat chuusne vaala kaaGaz, syaahii chuu.os

English meaning of kachchaa-kaaGaz

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • memorandum
  • blotting paper

कच्चा-काग़ज़ के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लेख या दस्तावेज़ जिसका पंजीकरण (रजिस्ट्री) न हुआ हो, मसौदा, प्रालेख
  • (कागज़साज़ी) नमी चूसने वाला कागज़, स्याहीसोख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّا کاغَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّا کاغَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone