تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَّا حال" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَّا حال کے معانیدیکھیے

کَچَّا حال

kachchaa-haalकच्चा-हाल

وزن : 2221

مادہ: حال آنا

Roman

کَچَّا حال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صحیح صحیح روداد، کل کیفیت، کچّا چٹھا، نجی احوال

Urdu meaning of kachchaa-haal

  • sahii sahii ruudaad, kal kaifiiyat, kachchaa chaTThaa, nijii ahvaal

English meaning of kachchaa-haal

Noun, Masculine

  • actual state of affairs

कच्चा-हाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सही सही वृतांत, कुल स्थिति, कच्चा चट्ठा, निजी हालचाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَّا حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَّا حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone