تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّا چِٹّھا" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا چِٹّھا کے معانیدیکھیے

کَچّا چِٹّھا

kachchaa-chiTThaaकच्चा-चिट्ठा

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: محاسبی

کَچّا چِٹّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاجر کا کچّا کھاتا جس میں مال کی بکری پسند کی شرط کے ساتھ لکھی جائے، جا کڑ بہی، تاجر کا ابتدائی کھاتا
  • کسی ادارہ کے روزینہ جمع خرچ کا غیر مصدقہ روزنامچہ
  • (کنایۃً) صحیح صحیح حال، کل کیفیت، (کہہ دینا، سُنا دینا کے ساتھ)، حقیقت حال، اصل حقیقت
  • (کنایۃً) وہ مفصل تذکرہ یا روزنامچہ جس میں کسی شخص کی حقیقت، اصل اور خفیہ جانکاریوں اور کمزوریوں کو بھی واضح طور پر بیان کیا ہو اور سبھی باتوں کا جیسے کا تیسے ذکر کیا گیا ہو، کسے کے عیوب کی نقاب کشائی

شعر

English meaning of kachchaa-chiTThaa

Noun, Masculine

  • rough account, account of mis-deeds
  • (Figurative) evil designs
  • (Figurative) the whole story (of), unsavoury details, the dark side

कच्चा-चिट्ठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आय-व्यय, हानि-लाभ आदि के विवरण का वह प्रारंभिक रूप, जो अभी जाँचकर ठीक किया जाने को हो
  • किसी संस्थान के आय-व्यय का बिना सत्यापित किया हुआ लेखा
  • (सांकेतिक) वह ब्योरा जिसमें सब कुछ ज्यों-का-त्यों कह दिया जाए, संपूर्ण विवरण, सत्य-कथा
  • (सांकेतिक) वह विवरण या वृत्तांत जिसमें किसी के बारे में गोपनीय तथ्य या किसी कमज़ोरी का पता चलता हो, अथवा सब बातें ज्यों-की-त्यों कही गई हों, किसी के दोषों का उद्घाटन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّا چِٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّا چِٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone