تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچَہری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَہری کے معانیدیکھیے
کَچَہری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)
- دفتر، محکمہ
- منصفی کا عہدہ، جج
- اجلاس، دربار، مجمع، انبوہ
شعر
کریں گر طوائف سے سٹ پٹ میاں
کچہری میں جا کر میں بولوں رپٹ
آنے جانے سے وے کس کے لیے گھبراتے ہیں
نہیں داخل ہے کچہری میں مچلکا ان کا
وہ کچہری سے بلاتے ہیں کبھی تھانے سے
ہم بھی وہ ڈھیٹ ہیں ہڑکے نہیں ہڑکانے سے
English meaning of kachahrii
Noun, Feminine
- tribunal, a public office, a town-house
- court of justice, law-court, court of law
- the people assembled, or the business proceeding, in a court, or in an office
कचहरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दरबार, राज-सभा, न्यायालय, अदालत, इजलास, मजमा, अंबोह, जज, दफ़्तर, महिकमा
- वह स्थान जहाँ राजा या कोई बड़ा अधिकारी बैठकर व्यवस्था, शासन आदि के कार्य करता हो, वह स्थान जहाँ न्यायाधिकारी बैठकर वाद-विवादों पर निर्णय लेते हैं
- वो जगह या इमारत जहां हाकिम बैठ कर इंसाफ़ करता है, तवाइफ़ों की लड़ाई झगड़ों को निमटाने वाली अदालत या महिकमा
کَچَہری سے متعلق محاورے
کَچَہری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچَہری)
کَچَہری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔