تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیدَہ خاطِر" کے متعقلہ نتائج

مُضْمَحِل

تھکا ماندہ، تھکا ہوا، سست

مضمحل کر دینا

کمزور ہونا، ناتواں ہونا، نڈھال ہونا

مُضمَحِل ہونا

نڈھال ہوجانا

مُضْمَحِل کَرْنا

کمزور کرنا ، نڈھال کر دینا ۔

مُضْمَحِل رَہْنا

کمزور یا نڈھال رہنا ؛ اداس رہنا ، غم گین رہنا ۔

مُضْمَحِل ہو جانا

کمزور ہونا ، ناتواں ہونا ، نڈھال ہونا

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیدَہ خاطِر کے معانیدیکھیے

کَبِیدَہ خاطِر

kabiida-KHaatirकबीदा-ख़ातिर

وزن : 12222

کَبِیدَہ خاطِر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کے دل میں گھٹن ہو، آزردہ دل، ملول، آزردہ خاطر

English meaning of kabiida-KHaatir

Persian, Arabic - Adjective

कबीदा-ख़ातिर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • मलिनचित्त, खिन्नमनस्क, अप्रसन्न, नाखुश, दुखी, अफ़्सुर्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیدَہ خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیدَہ خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone