تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا" کے متعقلہ نتائج

ٹیسو

ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رن٘گ نکالا جاتا ہے؛ پلاش

ٹیسُو بَنانا

(کنایۃً) ہن٘سی اڑانا

ٹیسُو نِکَلْنا

لڑکوں کا ٹیسو (معنی نمبر ۲ کو لے کر جلوس وغیرہ کی صورت میں گھومنا پھرنا.

ٹیسُو کا گِیت

وہ تک بندی جسے لڑکے ٹیسو کے ساتھ ساتھ کہتے پھرتے ہیں

ٹیسُوا

رک : ٹِسوا، آن٘سو

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس سے کبھی کوئی نیک کام ہو جائے

آنکھوں میں ٹیسُو پُھولْنا

زرد ہی زرد نظر آنا، نگاہوں میں خوشی کا سماں پھرنا

آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی

ہمیشہ بے اولاد رہے گی، سخت نا امیدی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا کے معانیدیکھیے

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

kabhuu na kubho Tesuu phuulaaकभू न कुभो टेसू फूला

نیز : کَبھی نَہ کَبھی ٹیسُو پُھولا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جس سے کبھی کوئی نیک کام ہو جائے

Urdu meaning of kabhuu na kubho Tesuu phuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jis se kabhii ko.ii nek kaam ho jaaye

कभू न कुभो टेसू फूला के हिंदी अर्थ

  • उसके प्रति कहते हैं जिससे कभी कोई अच्छा काम हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹیسو

ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رن٘گ نکالا جاتا ہے؛ پلاش

ٹیسُو بَنانا

(کنایۃً) ہن٘سی اڑانا

ٹیسُو نِکَلْنا

لڑکوں کا ٹیسو (معنی نمبر ۲ کو لے کر جلوس وغیرہ کی صورت میں گھومنا پھرنا.

ٹیسُو کا گِیت

وہ تک بندی جسے لڑکے ٹیسو کے ساتھ ساتھ کہتے پھرتے ہیں

ٹیسُوا

رک : ٹِسوا، آن٘سو

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس سے کبھی کوئی نیک کام ہو جائے

آنکھوں میں ٹیسُو پُھولْنا

زرد ہی زرد نظر آنا، نگاہوں میں خوشی کا سماں پھرنا

آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی

ہمیشہ بے اولاد رہے گی، سخت نا امیدی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone