تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ" کے متعقلہ نتائج

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ

خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ کے معانیدیکھیے

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ

kabhii na dekhaa boriyaa aur sapne aa.ii khaaTकभी न देखा बोरिया और सपने आई खाट

نیز - کبھی نہ سوئی سانتھرے، سپنے آئی کھاٹ, کبھی نہ سوئی سانٹھڑے، سپنے آئی کھاٹ

ضرب المثل

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ کے اردو معانی

  • خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا
  • نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ اس نے پہلے یہ آسودگی کہاں دیکھی تھی
  • اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت بھی کہتے ہیں

कभी न देखा बोरिया और सपने आई खाट के हिंदी अर्थ

  • ख़्याली पुलाव पकाने वाले पर नज़र, हैसियत से बाहर ऊँचे ख्याल बांधना
  • नव धनी के प्रति कहते हैं कि इस ने पहले ये ऐश और आराम कहाँ देखी थी
  • अपनी हैसियत से बढ़कर काम करने वाले के प्रति भी कहते हैं

    विशेष - सांठड़ा या सांथरा= टाट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words