تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاذِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاذِب کے معانیدیکھیے
کاذِب کے اردو معانی
صفت، واحد
-
جھوٹا، دروغ گو، مفتری (صادق کی ضد)
مثال - اردو میں جھوٹا (واحد) دروغ گو اور کاذب ہوتا ہے
- (مجازاً) نقلی، لغو، بیہودہ، باطل
شعر
نیک گزرے مری شب صدق بدن سے تیرے
غم نہیں رابطۂ صبح جو کاذب ٹھہرے
کاذب صحافتوں کی بجھی راکھ کے تلے
جھلسا ہوا ملے گا ورق در ورق ادب
English meaning of kaazib
Adjective, Singular
-
liar, mendacious, pseudo
Example - Urdu men jhuta (wahid) darogh-go aur kaazib hota hai
- ( Metaphorically) false, fake
काज़िब के हिंदी अर्थ
کاذِب کے مترادفات
کاذِب کے متضادات
کاذِب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاذِب)
کاذِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔