تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں کے معانیدیکھیے

کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں

kaayaa kisht hai jaan jokho.n nahii.nकाया किश्त है जान जोखों नहीं

نیز : کایا کشْٹ ہے جان جوکھوں نَہِیں

ضرب المثل

Roman

کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں کے اردو معانی

  • بدن کی تکلیف ہے جان کا خطرہ نہیں
  • بیمار کی تسلّی کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of kaayaa kisht hai jaan jokho.n nahii.n

Roman

  • badan kii takliif hai jaan ka Khatraa nahii.n
  • biimaar kii tasallii ke li.e kahte hai.n

काया किश्त है जान जोखों नहीं के हिंदी अर्थ

  • बदन की तकलीफ़ है जान का ख़तरा नहीं
  • बीमार की सांत्वना के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone