تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاوِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاوِش کے معانیدیکھیے
کاوِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تلاش، جستجو، (کسی کام کی) جد و جہد یا اہتمام میں زحمت و صعوبت کی برداشت، کُرید، کھوج
- خلش، کھٹک، چُبھن
- دشمنی، بیر، حسد
- کُھدائی، کھودنا
- محنت سے انجام دیا ہوا کام، خون پسینہ ایک کر کے کسی کام کا تکملہ
شعر
اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیے
تو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائے
وہ کیا زندگی جس میں جوشش نہیں
وہ کیا آرزو جس میں کاوش نہیں
تجھ کو اے صیاد کاوش ہی اگر منظور ہے
تو چمن میں چھوڑ دے مجھ کو مرے پر توڑ کر
English meaning of kaavish
Noun, Feminine
- effort, endeavour
- investigation, inquiry, research
- animosity, rancour, intentness, menacing, disputing, fighting, enmity
- digging
काविश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खोद, कुरेद, टोह, खोज, तलाश, जिज्ञासा, चिन्ता, फ़िक्र, खटक, चुभन, दुश्मनी, हसद, खुदाई, खोदना
- तलाश, जुस्तजू और मेहनत से पूरा क्या हुआ काम, ख़ून पसीना एक कर के किसी काम का को पूरा करना, किसी काम के लिए मेहनत करना
کاوِش کے مترادفات
کاوِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاوِش)
کاوِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔