تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاٹو تو خُون نَہِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹو تو خُون نَہِیں کے معانیدیکھیے
کاٹو تو خُون نَہِیں
kaaTo to KHuun nahii.n•काटो तो ख़ून नहीं
نیز - کاٹو تو لَہو نَہیں, کاٹو تو لَہُو نَہِیں بَدَن میں, کاٹو تو لَہو نَہیں, کاٹو تو خُون نَہِیں بَدَن میں, کاٹو تو لَہُو نَہ نِکْلے, کاٹو تو بدن میں لہو نَہِیں تھا, کاٹو تو بدن میں خُون نَہِیں تھا
محاورہ
کاٹو تو خُون نَہِیں کے اردو معانی
- بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا
- ہکّا بکّا رہ گیا، چہرے کا رن٘گ اڑ گیا، خاموش ہو کر مُن٘ھ تکنے لگا، ہوش و حواس اڑ گئے
- خوف یا صدمے سے ہکّا بکّا رہ جانے سے رن٘گ اڑ جانے کے موقع پر مستعمل
काटो तो ख़ून नहीं के हिंदी अर्थ
- बहुत भयभीत था, बहुत अधिक सदमे में था
- हक्का बक्का रह गया, चेहरे का रंग उड़ गया, चुप हो कर मुँह तकने लगा, होश-ओ-हवास उड़ गए
- डर या सदमे से हक्का बक्का रह जाने से रंग उड़ जाने के समय प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاٹو تو خُون نَہِیں)
کاٹو تو خُون نَہِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔