تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی" کے متعقلہ نتائج

کاتِک

بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب ۱۵ اکتوبر سے ۱۵ نومبر تک ہوتا ہے ، ترکیبات میں بھی مستعمل ہے اور مفرد بھی .

کاتِک بات کا ہاتَک

کاتک کے مہینے میں بات کرنے میں بی دن جاتا ہے (کیونکہ دن بہت چھوٹا ہوتا ہے)

کاتِک کی کُتیا

فاحشہ یا چھنال عورت چونکہ کاتک کے مہینے میں کتیا کی بکثرت خواہش جماع ہوتی ہے جس کی وجہ سے اکثر کتے اس کے اردگرد رہتے ہیں اس لئے یہ مثل عام ہوگئی

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس

بڑا انتظار کرواتا ہے

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی کے معانیدیکھیے

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

kaatik kutiyaa, maah bilaa.ii, chait me.n chi.Diyaa, sadaa lugaa.iiकातिक कुतिया, माह बिलाई, चैत में चिड़िया, सदा लुगाई

نیز : کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت چڑی، بیسا کھ لگائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی کے اردو معانی

  • کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

Urdu meaning of kaatik kutiyaa, maah bilaa.ii, chait me.n chi.Diyaa, sadaa lugaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kaatik ke mahiine me.n kutiyaa ko aur maagh me.n billii ko aur chait me.n chi.Diyaa ko aur aurat ko hamesha josh shahvat hotaa hai

कातिक कुतिया, माह बिलाई, चैत में चिड़िया, सदा लुगाई के हिंदी अर्थ

  • कातिक में कुतिया, माघ में बिल्ली, चैत में चिड़िया और स्त्री हमेशा कामातुर रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاتِک

بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب ۱۵ اکتوبر سے ۱۵ نومبر تک ہوتا ہے ، ترکیبات میں بھی مستعمل ہے اور مفرد بھی .

کاتِک بات کا ہاتَک

کاتک کے مہینے میں بات کرنے میں بی دن جاتا ہے (کیونکہ دن بہت چھوٹا ہوتا ہے)

کاتِک کی کُتیا

فاحشہ یا چھنال عورت چونکہ کاتک کے مہینے میں کتیا کی بکثرت خواہش جماع ہوتی ہے جس کی وجہ سے اکثر کتے اس کے اردگرد رہتے ہیں اس لئے یہ مثل عام ہوگئی

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس

بڑا انتظار کرواتا ہے

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone