تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹی مِرچ" کے متعقلہ نتائج

کَتْم

پوشیدگی

کَتْمِ عَدَم

वह स्थान जहाँ जीवात्मा उत्पत्ति से पहले रहती है।

کَٹْمِیر

اصحابِ کہف (رک) کا کُتّا (بطور تلمیح ، ادیبات میں مستعمل).

کَٹ مُلّا

کم پڑھا ہوا مُلا، مُلّانہ، مسجد کا طالب علم، مسجد کی روٹیاں کھانے والا

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

کَٹ مستا

سنڈ مسنڈ، بدمست، فربہ اور طاقتور جوان

کَٹ مَسْتی

بدذات ، بدکردار ، بدمست (عورت) ، مستانی.

کاٹ میل

ڈاک گاڑی

کَٹ مَرْنا

باہم لڑنا، لڑ مرنا

کَٹ مَسْتی پَن

بدمست ہونا، بے باکی، بدکاری

کَتَم

ایک قسم کی گھاس جس کو مہندی میں ملا کر وسمہ اور اس کی جڑ پکا کر سیاہ روشنائی بناتے ہیں.

کَتام

छिपना, गुप्त होना।।

کُٹُم

کن٘بہ، خاندان، گھرانا، برادری، قبیلہ

کِتْمان

اخفا، چھپانا، پوشیدگی، مخفی رکھنا، پردہ ڈالنا نیز کتم

کاٹ مارْنا

مخصوص قسم کا وار کرنا ۔

قَطَم

अ. पु. कामातुरता, शहवत का जोर।

قَتام

धूल-मिट्टी, गर्द-गुवार।

قِطْمِیر

كھجور یا چھوارے كی گٹھلی كے اوپر كی پتلی جھلی، وہ سفید نقطہ، جو كھجور یا چھوارے كی پشت پر ہوتا ہے، شگافِ تخمِ خرمہ یا وہ ریشہ، جو اس شگاف كے اندر ہوتا ہے

قاتِم

काला, कृष्ण, सियाह।।

کَنٹ مال

رک : کنٹھ مال.

بِزْرُ الْکَتْم

نیل کا بیج.

کَٹَم کَٹَوّا

(اطفال) ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ پان٘چ چھ بچّے جمع ہوئے ، ایک کو چور بنا دیا ، باقی اس کے گرد گھیرا ڈال کر بیٹھ گئے ، گھیرے والوں میں سے کوئی ایک لڑکا اپنے داہنے ہاتھ میں چور کی دونوں ہتھلیاں ملا کر پکڑتا ہے اور اس کے ان٘گوٹھوں کے بیچ میں بائیں ہاتھ کی چُھن٘گلیاں رگڑ کر کہتا ہے : کٹم کٹوّا ، تم ہو ہوّا ، ماں چیل باپ کوّا ، کدھر دل کدھر بزار ، چھلنی میں کھائے گا چھاج میں ؟ کوئیں کا پانی پیے گا نہر کا ؟ کھڑے کو چھوئے گا بیٹھے کو ؟ چور جواب دیتا ہے : میں کھڑے کو چھوؤں گا ، تو تمام لڑکے بیٹھے رہتے ہیں اور جو وہ کہتا ہے بیٹھے کو ، تو سب جلدی سے کھڑے ہو جاتے ہیں ، اب میاں چور اس تاک میں رہتے ہیں کہ کوئی لڑکا کھڑا ہو یا بیٹھے تو اسے چھو کر اپنی پالی اس پر چڑھائیں ، اگر وہ چُھو لیتا ہے تو چُھوا ہوا لڑکا چور بن جاتا ہے اور پہلا چور گھیرے میں شامل ہو جاتا ہے ، گھٹم کھٹوّل.

کاٹَم کُوٹ

رک : کاٹنا ، کاٹا کوٹی.

کَٹَّم کَٹّا

مارپیٹ ، لڑائی جھگڑا ، ایک دوسرے کو لڑائی میں زخمی کرنا.

کوت میں بَنْدُوق نَہ دَفْتَر میں نام

گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا .

کَٹومْری

جنگلی انجیر ، کٹھ گولر .

کوٹْمِیرا

ایک پھل کا نام جو گول کدّو کی شکل کا ہوتا ہے اس کا مربّا اور مٹھائی بناتے ہیں ، پیٹھا.

قَطّاما

رک : قطّامہ.

کَٹے مَرنا

باہم لڑ کر مرنا، آپس میں لڑائی جھگڑا کرنا، لڑنا جھگڑنا.

کوئی تُم بھی تَماشا ہو

تم بھی عجیب آدمی ہو

کَٹی مَرنا

کٹ مرنا ، باہم لڑکر مَر جانا، باہم کشت و خون کرنا.

kitemark

(برط) برطانوی معیارات کے محکمہ کا تصدیقی نشان۔.

کُٹَمْب

کٹم، خاندان، گھرانہ، کنبہ، برادری

کُوٹُمْب

کٹم جو زیادہ مستعمل ہے، کن٘بہ، قبیلہ، خاندان، رشتہ دار

کوتْمِیر

ہرا دھنیا ، دھنیے کے پتےّ .

قُطَّامَہ

فاحشہ، قحبہ، طوائف

قَطْعِ مَسافَت

covering a distance, travelling

قَطْعِِ اُمِّیْد

آس ٹوٹنا، توقع اُٹھ جانا

کُٹُمْبی

ایک ہی خاندان سے سارے افراد، رشتے دار

کُٹَن٘ب

کُٹم ، کنبہ ، خاندان ، قبیلہ.

کُوٹُنْب

رک : کٹم جو زیادہ مستعمل ہے ، رشتے دار ، خاندان .

کَٹے مَرتے ہیں

۔۱۔لڑے مرتے ہیں۔؎ ۲۔جھگڑا کرنا۔ ؎

قَطْعِ مَنَاْزِل

منزلوں کو طے کرنا، مسافت طے کرنا، راستہ طے کرنا، فاصلہ عبور کرنا

کُتّے مار

کتّے مارنے والا، کتّوں کو مارنے والا کنجر

کُتّا ماس

(نباتیات) تالابوں میں پیدا ہونے والے ایسے پودے جو صحت مند پودوں کو خراب کر دیتے ہیں.

کاٹا مُنہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

کاٹی مِرچ

۔مونث۔ ۱۔گول مرچ۔ سیاہ مرچ۔ ۲۔(کنایۃً) مکھّی۔ ؎

کُتّا مُوتا

کَکُرمتّا، سانپ کی چھتری، کھمبی

قَطْعِ مُکَاْفِیْ

(ہندسہ) جب ایک نقطہ اس طرح حرکت کرتا ہے کہ ائنائے حرکت میں اس کے فاصلے ایک ثابت نقطہ اور ایک ثابت خطِ مستقیم سے ہمیشہ مساوی رہتے ہیں تو اس کے طریق کو قطعِِ مکافی کہتے ہیں، شلجمی

کُتّا مَچْھلی

کتّے کی شکل والی مچھلی ، سگِ ماہی ، ایک قسم کی مچھلی.

قَطْعِ مَنْزِل

مسافت طے ہونا، سفر تمام ہونا، منزلِ مقصود تک پہنچنا

کُتّا مُنھ لَگانے سے سَر چَڑھے

کمینے آدمی کو منھ لگاؤ تو بہت بے تکلفی کرتا ہے .

اَحْمَرِ اَقْتَم

سرخ سیاہی مائل رنگ ، زیادہ سیاہی مائل سرخ رنگ

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

کُتّا مَرے اَپنی پِیر، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹی مِرچ کے معانیدیکھیے

کاٹی مِرچ

kaaTii-mirchकाटी-मिर्च

  • Roman
  • Urdu

کاٹی مِرچ کے اردو معانی

  • ۔مونث۔ ۱۔گول مرچ۔ سیاہ مرچ۔ ۲۔(کنایۃً) مکھّی۔ ؎

Urdu meaning of kaaTii-mirch

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muannas। १।gol mirch। syaah mirch। २।(kanaa.en) makkhাii।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹی مِرچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹی مِرچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone