تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتِبِ قُدْرَت" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتِبِ قُدْرَت کے معانیدیکھیے

کاتِبِ قُدْرَت

kaatib-e-qudratकातिब-ए-क़ुद्रत

اصل: عربی

وزن : 21222

کاتِبِ قُدْرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرادَ : خدا تعالٰی .

English meaning of kaatib-e-qudrat

Noun, Masculine

  • God, the writer of destiny

कातिब-ए-क़ुद्रत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. 'कातिबे अजल ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتِبِ قُدْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتِبِ قُدْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone