تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاتب قسمت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاتب قسمت کے معانیدیکھیے
کاتب قسمت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاتب اجل، قسمت کا لکھنے والا، یعنی خدا
شعر
خوب سمجھایا ہے یہ کاتب قسمت نے ہمیں
جو میسر ہو جہاں میں اسے قسمت سمجھو
کاتب قسمت نے مجھ پہ جب اتارا ایک شعر
کیوں سناؤں میں کسی کو پھر دوبارہ ایک شعر
نہ جانے کاتب قسمت پہ کیوں الزام رکھتے ہیں
خود اپنے ہاتھ سے انسان کی تقدیر بنتی ہے
English meaning of kaatib-e-qismat
Noun, Masculine
- writer of destiny-God
कातिब-ए-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्य-लेखक, भाग्य का लिखने वाला अर्थात ईश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاتب قسمت)
کاتب قسمت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔