تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھی" کے متعقلہ نتائج

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول پَرَہ

(حشریات) ایک قسم کا بھونرا، سوسک، سسری

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول مَچْھلی

(حیوانیات) صدفی نیز کھپرے دار مچھلی ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خُولَمَّد

(عوام) بیوقوف آدمی ، خبطی آدمی .

خولی کِیڑا

(حشریات) چاول کے اندر رہنے والے کیڑے ۔

خُولِنْجان

جڑی بوٹی کی قسم سے ایک جھاڑی، تنبول یعنی پان کے پودے کی جڑ، کلیجن

خُولَنْج

خاندان خولنج کی ایک کمتر قسم جس کا درخت ہوتا ہے ، لاط : (Alpine Officinrum) ۔ کھانے کی میز منگوائی وہ خراسانی خولنج کی بنی ہوئی تھی ۔

خُولَنْجی

خولنج کی لکڑی کا ۔

خُو لاگْنا

بے دربے کوئی کام کرتے رہنے سے اس کا عادی ہو جانا یا اس کی عادت پڑ جانا .

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

ڈھول کے اَنْدَر خول

ظاہری نمائش بہت ہو اور اصلیت کُچھ نہ ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھی کے معانیدیکھیے

کاٹھی

kaaThiiकाठी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی کی بنائی ہوئی نشست جو زین سے مشایہ لیکن اس سے قدرے بڑی ہوتی ہے اور سوار کے لیے اونٹ وغیرہ کی کمر پر کس دی جاتی ہے
  • لکڑی
  • طول ناپنے کے لیے مخصوص لکڑی
  • تلوار کی نیام چوبی، لکڑی کی میان، میان، غلافِ شمشیر
  • جسامت، ہاڑ، جسم، قد و قامت نیز قالب، ڈھانچا، پنجر
  • شکل، صورت
  • کسی شالی کپڑے کا تانا
  • مہندسی گدّی یا زین نُما شے
  • ایک قوم کا نام جو کاٹھیاواڑ (بھارت) میں آباد ہے
  • (ٹھگی) راز جوئی، جاسوسی، بات چیت، باہمی مشورہ، جسم کا ڈھانچا

شعر

Urdu meaning of kaaThii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii banaa.ii hu.ii nashist jo ziin se mashaayah lekin is se qadre ba.Dii hotii hai aur savaar ke li.e u.unT vaGaira kii kamar par kis dii jaatii hai
  • lakk.Dii
  • tuul naapne ke li.e maKhsuus lakk.Dii
  • talvaar kii nayaam chobii, lakk.Dii kii miyaan, miyaan, Galaaf-e-shamshiir
  • jasaamat, haa.D, jism, qad-o-qaamat niiz qaalib, Dhaanchaa, pinjar
  • shakl, suurat
  • kisii shaalii kap.De ka taanaa
  • mahanadsii gaddii ya ziin numaa shaiy
  • ek qaum ka naam jo kaaThiyaavaa.D (bhaarat) me.n aabaad hai
  • (Thaggii) raaz jo.ii, jaasuusii, baatachiit, baahamii mashvara, jism ka Dhaanchaa

English meaning of kaaThii

Noun, Feminine

  • saddle
  • wood, timber
  • body, physique, appearance, shape
  • scabbard, sheath
  • size, body, stature, shape, structure, skeleton
  • tribe in India they lived in Kathiyawada
  • spying, snooping

काठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँटों, घोड़ों आदि की पीठ पर कसने की जोन जिसमें नीचे की ओर काठ लगा रहता है। यह आगे और पीछे को ओर कुछ उठो होती है।
  • शरीर की गठन या बनावट।
  • ऊँट, घोड़े आदि की पीठ पर कसने की जीन जिसमें नीचे लकड़ी लगी होती है
  • देह की गठन या बनावट
  • काठ का बना म्यान
  • काष्ठ; लकड़ी।

کاٹھی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول پَرَہ

(حشریات) ایک قسم کا بھونرا، سوسک، سسری

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول مَچْھلی

(حیوانیات) صدفی نیز کھپرے دار مچھلی ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خُولَمَّد

(عوام) بیوقوف آدمی ، خبطی آدمی .

خولی کِیڑا

(حشریات) چاول کے اندر رہنے والے کیڑے ۔

خُولِنْجان

جڑی بوٹی کی قسم سے ایک جھاڑی، تنبول یعنی پان کے پودے کی جڑ، کلیجن

خُولَنْج

خاندان خولنج کی ایک کمتر قسم جس کا درخت ہوتا ہے ، لاط : (Alpine Officinrum) ۔ کھانے کی میز منگوائی وہ خراسانی خولنج کی بنی ہوئی تھی ۔

خُولَنْجی

خولنج کی لکڑی کا ۔

خُو لاگْنا

بے دربے کوئی کام کرتے رہنے سے اس کا عادی ہو جانا یا اس کی عادت پڑ جانا .

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

ڈھول کے اَنْدَر خول

ظاہری نمائش بہت ہو اور اصلیت کُچھ نہ ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone